میرے خیال میں یہ بہت اچھی ویب سائٹ ہے اور ویب سائٹ والوں نے با قاعدہ طور پر لکھا ہوا ہے ک ہم نے تمام مسا لک کی کُتب اور قران حدیث کی کتب جمع کر دی ہیں باقی تحقیق اپ کا کام ہے
میرے خیال میں اس ویب سائٹ والوں کا مقصد ایک ہی جگہ پر تمام بکس کو جمع کرنا تھا تا کہ کسی خاص فرقہ کے لوگ ہی اس سے مستفید...