نتائج تلاش

  1. صفدر خان

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    مدد کے لئے شکریہ۔ مجھے طریقہ سمجھ آگیا ہے۔
  2. صفدر خان

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    ایک چھوٹا سا مسئلہ ابھی بھی موجود ہے، وہ یہ کہ اگر میں اُردو تحریر کہ درمیان انگریزی کا کوئی لفظ لکھوں ہو تو اُس کے لئے کیا طریقۂ کار ہے یہ مجھے سمجھ نہیں آیا۔ چاہے میں اُردو لکھوں یا رومن میں ہر دو صورت میں ٹائپنگ اُردو میں ہی ہو رہی ہے۔ مطلب یہ کہ کیبورڈ لے آؤٹ ہم آپریٹنگ سسٹم سے منتخب نہیں...
  3. صفدر خان

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    اِس بارے میں جاننے کا انتظار رہے گا۔ کیوں کہ مجھے خود بھی اوبنٹو پسند ہے۔ ونڈوز سیون بھی پسند ہے۔ لیکن وِزٹا بالکل نہیں پسند۔
  4. صفدر خان

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    ہاں ظاہر ہے اتنا آسان ہوگیا ہے سب کچھ تو اب پہلے سے زیادہ ہی آنا جانا لگا رہے گا جتنا بھی وقت ملا۔ ویسے جب میں نے پہلی دفعہ اردو ویب کو نئے رُوپ میں دیکھا تو زبان سے بے اختیار نِکلا کہ یار یہ ویب سائٹ ہیک ہوگئی آج تو۔
  5. صفدر خان

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    بہت خوب۔ بہت ہی اچھا کام کیا ہے آپ لوگوں نے۔ میں اردو ویب کا مستقل قاری ہوں، رکن بھی ہوں، لیکن کبھی بھی میں نے زیادہ پوسٹ نہیں کیا تھا کیونکہ آپ کے پُرانے سافٹ وئیر پر مجھے بے انتہا اُلجھن ہوتی تھی۔ میرے اوپرا براؤزر پر تو اور بھی مشکل ہوجاتی تھی آپ کی ویب سائٹ پر پوسٹ کرنا۔ مجبوراً فائر فاکس...
  6. صفدر خان

    داغ کعبے کی ہے ہوس کبھی کوئے بتاں کی ہے - داغ دہلوی

    بہت خوب سخنور صاحب۔ دل خوش ہوگیا۔ بے شمار دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ اردو ادب سے متعلق مجھے جس چیز کی گوگل پر تلاش ہوتی ہے وہ اسی ویب سائٹ پہ ملتی ہے۔ لہٰذا اِس ویب سائٹ پر میں ہمیشہ براستہ گوگل ہی آتا ہوں۔ آپ لوگ بہت اعلیٰ کام کر رہے ہیں۔ یہاں خود حصہ نہ لینے کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ اوپرا براؤزر پہ...
  7. صفدر خان

    درست تلفظ کیا ہے ؟

    Internet پہ موجود اردو کی سب سے بہترین اور انتہائی مفصل لغت پہ آپ اِس کا تلفظ بمع دیگر تفصیلات دیکھ سکتے ہیں۔ یہ آن لائن لغت وزارت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی، حکومتِ پاکستان کے تحت ہے۔ لغت کا پتہ یہ ہے۔ http://oud.crulp.org/oud/default.aspx اور اگر آپ براہ راست (رَہ) والے صفحہ پہ جانا چاہیں تو...
  8. صفدر خان

    اس کو اردو میں کیا کہیں گے؟

    شکریہ جناب لیکن میں نے یہاں پہ سوال پوچھنے سے پہلے خود ہی نیٹ پہ تحقیق کرلی تھی۔ اور مجھے بھی بس اتنا ہی جواب ملا تھا جتنا کہ آپ کو ملا ہے۔ اُس کے بعد ہی میں نے یہاں فورم پہ سوال پوچھا۔ تاکہ اگر کسی کو ذاتی طور پہ پتہ ہو تو وہ بتادے۔ اگر کسی نے spoonbill نہیں دیکھا تو google image پہ سرچ کرکے...
  9. صفدر خان

    اس کو اردو میں کیا کہیں گے؟

    ایک پرندا ہوتا ہے spoonbill مجھے یہ پوچھنا ہے کہ اُس کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟
  10. صفدر خان

    ورڈ میں اردو غزل لکھنے کا مسئلہ (مدد درکار ہے)

    دوست آپ کی بات دُرست ہے۔ میں پیسٹ کرکے بھی کام چلالوں۔ یا میکرو بھی رکھا جاسکتا ہے اِس کام کے لئے۔ مگر یہاں پر مسئلہ ٹیبل کے بغیر ہی حل ہوگیا ورڈ پہ۔ اور حل ہونے کی وجہ وہی شفٹ کنٹرول ہے جو آپ نے بتائی۔ ٹیبل بنانے کی ضرورت ہی نہیں پڑی۔ میرا خیال ہے کہ آپ کو ٹیبل کی ضرورت اس لیے پڑی ہوگی کیونکہ...
  11. صفدر خان

    ورڈ میں اردو غزل لکھنے کا مسئلہ (مدد درکار ہے)

    سب سے پہلے تو تمام ساتھیوں سے معذرت کے میں وعدے کے مطابق کل رات جواب نہیں دے سکا۔ وجہ یہ ہوئی کہ میری ونڈوز 7 ہی خراب ہوگئی۔ تو کل کا وقت تو اُس کے ٹھیک کرنے اور بقعہ پروگرامز انسٹال کرنے میں گزر گیا۔ اب جواب دیتا ہوں۔
  12. صفدر خان

    ورڈ میں اردو غزل لکھنے کا مسئلہ (مدد درکار ہے)

    جواب دینے کا شکریہ۔ کچھ کام پڑ گیا ہے۔ میں رات تک یہ سب تجربات کر کے آپ کو آگاہ کرتا ہوں۔
  13. صفدر خان

    ورڈ میں اردو غزل لکھنے کا مسئلہ (مدد درکار ہے)

    شکریہ۔ میں کل تک ٹیبل پہ تجربہ کر کے بتاتا ہوں۔ اگر ٹیبل سے مسئلہ حل ہوجائے تو بھی ایک مسئلہ تو رہ جائے گا۔ کیوں کہ جب صرف ایک غزل لکھنا ہو نیٹ کے لئے تو ٹیبل سے کام چلا لیا جائے۔ لیکن جب بات دیوان کی کتابت کی ہو تو میرا خیال ہے ٹیبل کچھ مناسب نہیں لگتا۔آپ کا کیا خیال اِس ضمن میں؟
  14. صفدر خان

    مضمون اپنا صوتی کی بورڈ خود بنایئے

    ارے بھئی جب صوتی کیبورڈ پہلے سے موجود ہے تو بار بار بنانے کی کیا ضرورت ہے۔ میں نے تو نہیں بنایا۔ صوتی کی بورڈ پہلے سے ہی Center for Research in Urdu Language Processing کی ویب سائٹ پر موجود ہے۔ میں وہی استعمال کرتا ہوں۔ اور آج تک میں سمجھتا تھا کہ سب لوگ وہی استعمال کرتے ہونگے۔ اب پتہ چلا کہ...
  15. صفدر خان

    ورڈ میں اردو غزل لکھنے کا مسئلہ (مدد درکار ہے)

    سلام، جمیل نوری نستعلیق فانٹ کے آنے کے بعد سے میں اِن پیج کا استعمال چھوڑ چکا تھا اور اُس کے بعد سے اردو لکھنے کے لئے مائکروسافٹ ورڈ استعمال کرتا رہا ہوں۔ اور ہر لحاظ سے میں نے یونیکوڈ اردو کو اِن پیچ سے بہتر پایا۔ لیکن جب بات غزل ٹائپ کرنے کی ہو تو اب بھی اِن پیج کی شدت سے کمی محسوس ہوتی ہے۔...
Top