نتائج تلاش

  1. و

    اردو اور انگلش ایک ساتھ لکھنے میں دشواری

    السلام علیکم ، مجھے ایک مسئلہ درپیش ہے ، میں نے اپنے کمپیوٹر میں اردو انسٹول کی ہے ، میں XP استعمال کررہا ہوں ، مسئلہ یہ ہے کہ میں جب بھی کسی سوفٹ وئیر میں اردو کے ساتھ انگلش لکھنے کی کوشش کرتا ہوں تو انگلش ورڈ کے بعد تحریر اس لائن کے شروع میں چلی جاتی ہے ، اس مسئلے کا اگر کوئی حل کسی کے علم میں...
Top