نتائج تلاش

  1. ن

    ونڈوز ایکس پی کیسے بناتے ہیں کوئی بتا سکتا ہے

    کیا کوئی ونڈوز ایکس پی کے بتارے میں بتا سکا ہے کہ کیسے بناتے ہیں جیسے تیب شاہ سنڈوز ایکس پی بنی ہے اور ونڈوز گولڈ ایکس پی یہ بہی کسی باکستانی نے بنائی ہے نہ کیا آپ میں سے کوئی جانتا ہے پلیز رہنمائی کریں؟؟؟؟؟؟؟
  2. ن

    اب اردو میں چیٹ کریں اور آن لائن اسٹیڈی کریں کسی بھی سبچیکٹ فری آن لائن

    السلام علیکم بہایئ مجھے اپنے اردو لنک چیت روم سیکہیں اور سکہایئں میں آپ کی سخت ضرورت ہے پلیز آپ اپنا تہوڑا سا ٹایئم نکال کر ہمارے اردو لنک آن لائن اسٹڈی روم کو دیں کوئ بھی کلاس اسٹارٹ کرو دیں ہم بھی پاکستانی ہیں اور پاکستان کی بھلائی کے لے کام کر رہے ہیں ہمیں سکہانے والو کی سخت ضرورت ہے پلیز...
  3. ن

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    کوئی میرا سچا دوست بننا پسند کرے گا وہ مجہے میسیج کرے
  4. ن

    اب اردو میں چیٹ کریں اور آن لائن اسٹیڈی کریں کسی بھی سبچیکٹ فری آن لائن

    اب اردو میں چیٹ کریں اور آن لائن اسٹیڈی کریں کسی بھی سبچیکٹ فری آن لائن آپ آپنے پسندیہ سبچیکٹ پر اسٹیڈی کر سکتے ہیں کوئ سوال حل کروا سکتے ھیں کوئی سوال پوچھ سکتے ھیں ٹیچرس آب کی بھرپور رہنمائی کریں گے اس سروس کی کوئی چارجز نھی ہے ہمارا مقصد پاکستان کی خدمت کرنا ہے ایڈمیشن آر آوپن رابطہ کریں
  5. ن

    کیا آپ آن لاین اسٹیڈی کرنا چاہتے ہیں آنلاین استادوں کی موجودگی میں وہ آپ کو برایراست لیکچرس بھی...

    کیا آپ آن لاین اسٹیڈی کرنا چاہتے ہیں آنلاین استادوں کی موجودگی میں وہ آپ کو برایراست لیکچرس بھی دیں گے بلکل فری وہ بھی آپ کے پسندیہ سبجیکٹ پر ؟ ؟ ؟ [IMG]
  6. ن

    کمپیوٹر کلاس

    کیا آپ آن لاین اسٹیڈی کرنا چاہتے ہیں آنلاین استادوں کی موجودگی میں وہ آپ کو برایراست لیکچرس بھی دیں گے بلکل فری وہ بھی آپ کے پسندیہ سبجیکٹ پر ؟ ؟ ؟
Top