اب اردو میں چیٹ کریں اور آن لائن اسٹیڈی کریں کسی بھی سبچیکٹ فری آن لائن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

نقاش

محفلین
اب اردو میں چیٹ کریں اور آن لائن اسٹیڈی کریں کسی بھی سبچیکٹ فری آن لائن آپ آپنے پسندیہ سبچیکٹ پر اسٹیڈی کر سکتے ہیں کوئ سوال حل کروا سکتے ھیں کوئی سوال پوچھ سکتے ھیں ٹیچرس آب کی بھرپور رہنمائی کریں گے اس سروس کی کوئی چارجز نھی ہے ہمارا مقصد پاکستان کی خدمت کرنا ہے ایڈمیشن آر آوپن رابطہ کریں
profile.php
 

dxbgraphics

محفلین
نقاش صاحب آپ کی سائٹ پر رشتوں کے زمرہ میں احمدی کو اسلام میں ظاہر کیا گیا ہے۔ لہذا اس سائٹ سے تو میں دور ہی اچھا ہوں۔
 

دوست

محفلین
اردو لنک سافٹویر کا پرانا نام ربوہ اردو میسنجر تھا۔ یہ کوئی پانچ سال پرانی بات ہے۔ تاہم اردو کے حوالے سے یہ منفرد اور ابھی تک کی اکیلی ایسی کوشش ہے جس کے پائے کا سافٹویر ابھی تک نہیں بن سکا۔
 

نقاش

محفلین
السلام علیکم بہایئ مجھے اپنے اردو لنک چیت روم سیکہیں اور سکہایئں میں آپ کی سخت ضرورت ہے پلیز آپ اپنا تہوڑا سا ٹایئم نکال کر ہمارے اردو لنک آن لائن اسٹڈی روم کو دیں کوئ بھی کلاس اسٹارٹ کرو دیں ہم بھی پاکستانی ہیں اور پاکستان کی بھلائی کے لے کام کر رہے ہیں ہمیں سکہانے والو کی سخت ضرورت ہے پلیز رابطہ کریں ایڈمن آف اردو لنک روم سیکہیں اور سکہائیں آبص
 
اس فورم میں صرف پاکستان کے لوگ نہیں ہوتے اور نہ ہی "صرف پاکستان" کی بھلائی یہاں کا ایجینڈا ہے۔

اردو محفل میں اب تک آپ نے ایڈورٹائیزنگ بلکہ اسپیمنگ کی حد تک ایڈورٹائزنگ کے سوا کچھ نہیں کیا ہے۔ لہٰذا یہ موضوع مقفل کر رہا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آئیندہ اس موضوع پر کسی نئے یا دوسرے موجودہ دھاگے میں کوئی بات نہیں کریں گے۔ اور نہ ہی لوگوں کے ذاتی پیغات میں اسپیمنگ کریں گے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top