نتائج تلاش

  1. و

    اردو جملہ میں معفول کی شناخت

    اردو جملہ جس میں ایک سے زیادہ معفول ہوں تو ان میں سے براہ راست معفول(direct object) کون سا ہو گا اور بلاواسطہ(indirect object) کون سا؟ اسلم نے اکرم کو کھانا کھیلایا۔ نوکر مالک کو بل دیتا ہے۔ ان جملوں میں براہ راست معفول اور بلاوسطہ معفول کون سے ہیں؟
Top