نتائج تلاش

  1. محمد شکیل عطاری

    ان پیج 6۔3 درکار ہے

    ڈاکٹر تو صرف پی ایچ ڈی کی وجہ سے ہیں ورنہ ہیں تو فقط ٹیچر ہی۔
  2. محمد شکیل عطاری

    ان پیج 6۔3 درکار ہے

    کوئی بھائی ان پیج کا لیٹسٹ ورژن مہیا کر سکتا ہے؟
  3. محمد شکیل عطاری

    ونڈوز پاک قرآن ان مائکروسافٹ ورڈ

    ماہرین کی طرف سے کوئی رہنمائی؟
  4. محمد شکیل عطاری

    ونڈوز پاک قرآن ان مائکروسافٹ ورڈ

    پاک قران ان ورڈ انسٹالیشن کے دوران ڈاٹ نیٹ فریم ورک 3۔5 کا مطالبہ ہی کیے جا رہا ہے اور فیل ہو جاتا ہے حالانکہ بارہا مطلو بہ ڈاٹ نیٹ فریم ورک انسٹال کر چکا ہوں۔ میرے پاس ونڈوز 10 اور آفس 365 انسٹال ہے۔ براہ کرم رہنمائی فرمائیے۔
  5. محمد شکیل عطاری

    اردو مرکبات کی کمپیوٹر ٹائپنگ سے متعلق تجاویز درکار ہیں۔

    جب اشعار لکھے جائیں اور ایم ایس ورڈ میں ڈسٹریبیوٹ ٹیکسٹ کیا جاتا ہے تو الفاظ کے درمیان میں سپیس برابر برابر بڑھ جاتی ہے۔ لیکن کچھ الفاظ ایسے ہوتے ہیں جن کا ایک ساتھ موجود ہونا بہتر ہوتا ہے مثلاً جل تھل،پت جھڑ وغیرہ۔ اس مقصد کے لئے کوئی خاص طریقہ ۔۔۔۔
  6. محمد شکیل عطاری

    کیا ان پیج 3۔6 مل سکتا ہے؟ نیز کیو پی ایس کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے؟

    کیا ان پیج 3۔6 مل سکتا ہے؟ نیز کیو پی ایس کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے؟
  7. محمد شکیل عطاری

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    جان بوجھ کر کی جانے والی غلطیوں کے بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا کیوں کہ ایسی غلطیوں کی اصلاح ممکن نہیں ہوتی۔
  8. محمد شکیل عطاری

    اردو لغت کے لیے فونٹ

    مندرجہ ذیل فانٹس ٹرائی کر لیں: Akhbar MT Monotype Koufi Mudir MT
  9. محمد شکیل عطاری

    مائیکروسوفٹ ورڈ 2016 میں ٹیکسٹ بارڈر کے لئے مدد درکار ہے!

    آج پھر رابطہ ہوا مگرقریباً نصف گھنٹہ کی ڈیسک ٹاپ شیئرنگ سے کوشش کے باوجود حل ندارد۔ کہتے ہیں کہ مائیکروسوفٹ ورڈ کا ڈیزائن (بناوٹ) ہے کہ آپ ایسا نہیں کر سکتے۔
  10. محمد شکیل عطاری

    علوی نستعلیق کسٹم ایڈیٹنگ

    میں اس بات کو سمجھتا ہوں کہ لگیچر بیسڈ فانٹس میں اس طرح کی تبدیلیاں کرنا اگرچہ انتہائی محنت طلب کام ہے لیکن اگر ب، پ، ت، ٹ وغیرہ کی کشتیوں کی اشکال کو بھی اسٹائلش انداز میں بنا دیا جائے تو اس کی خوبصورتی کو مزید چار چاند لگ جائیں گے۔ علوی نستعلیق سادہ میں بھی ک اور گ کی ابتدائی اور درمیانی...
  11. محمد شکیل عطاری

    ان پیج ۳ء۵ میں فارمیٹ کیریکٹر کچھ سیٹنگز کی سمجھ نہیں آ رہی

    ان پیج ۳ء۵ میں فارمیٹ مینیو میں جا کر جب کیریکٹر منتخب کرتے ہیں تو وہاں بہت کچھ سیٹنگز کی تو سمجھ آ جاتی ہے مگر کچھ نئے چیک باکسز دیے گئے ہیں: میم، رے، جیم، عین، کاف، جو کہ سابقہ ورژنز میں نہیں تھے۔ ان کا کیا کام ہے یا ان کو منتخب کرنے سے کیا اثر پڑے گا۔ نہ ہی ان کے متعلق ان پیج کی ہیلپ فائل میں...
  12. محمد شکیل عطاری

    المدینہ لائبریری سافٹ ویئر

    ڈاؤنلوڈ کے لئے تازہ لنک اسلامی کتب کا خزانہ المدینہ لائبریری ورژن 4.5 نئے اندازکے ساتھ · 20 سے زائد اسلامی موضوعات کی کیٹگری کے تحت · علمی وتحقیقی اسلوبِ تصنیف وتالیف کے اعلی معیارکی حامل · زیور طبع سے آراستہ مکتبۃ المدینہ کی 500 سے زائد مطبوعات · امیر اہلسنت کی...
  13. محمد شکیل عطاری

    مائکروسافٹ ورڈ میں شاعری انپیج کی طرح سیٹ کرنے کا آسان طریقہ!

    میرے پاس آفس 365 ہے۔ Home ٹیب میں Pargraph گروپ میں Distribute Text کا بٹن شامل کرنے کی کوشش ناکام ہو رہی ہے اور ایک علیحدہ کسٹم گروپ بنانے کا کہا جا رہا ہے جس میں یہ بٹن شامل ہو جاتا ہے۔ لیکن پیراگراف گروپ میں نہیں ہو رہا۔ براہ کرم اگر اس کا طریقہ بتا دیا جائے۔
  14. محمد شکیل عطاری

    پاک ورڈ فائنڈر

    لیکن یہ ملے گا کہاں سے؟ پلیز
  15. محمد شکیل عطاری

    ورڈ میں اردو لکھنے کا مسئلہ

    اگرچہ یہ ایک پرانی لڑی ہے۔ بد قسمتی سے بندہ کچھ مسائل میں ایسا گھرا کہ 2015 کے بعد سے اردو محفل پر آنے کے مواقع کم ہی رہے۔ ایم ایس ورڈ میں تطویل لکھنے کا ایک اور طریقہ بھی ہے: جہاں تطویل ڈالنی ہو وہاں 0640 لکھنے کے بعد Alt+X دبائیں۔ ان شاء اللہ تطویل آجائے گی۔ اب اگر اسی کو کاپی کر لیا جائے اور...
  16. محمد شکیل عطاری

    ایم ایس ورڈ میں خط کشیدہ کیسے؟

    کیا مائیکروسوفٹ والوں کو یہ تجویز دینا ممکن ہے کہ وہ کوئی اس مقصد کے لئے ایک بٹن ہی بنا دیں م س ورڈ میں؟
  17. محمد شکیل عطاری

    ’’ز ‘‘اور ’’ذ ‘‘کی پریشانی

    ہمیں تو اردو زبان کو ”زندہ“ ہی رکھنا ہے۔ ”ذندہ“ کا لفظ میرے لئے نیا ہے۔ اس کا کیا مطلب ہے؟
  18. محمد شکیل عطاری

    ’’ز ‘‘اور ’’ذ ‘‘کی پریشانی

    انہی "خدمت گزاروں" میں سے کسی کی یہ رائےبھی اردو محفل ہی کے صفحات میں شاید کہیں پڑھی تھی کہ ”بالکل“ کو ”بلکل“ اور ”بالمقابل“ کو ”بلمقابل“ ہی بنا دیا جائے۔
  19. محمد شکیل عطاری

    ایم ایس ورڈ میں نمبروں والی لسٹ میں اردو وضع کے نمبرز کا استعمال

    جی درست فرمایا۔ عام طور پر جب اردو لکھنے کے دوران الفانومیرک کی پیڈ سے اعداد درج کیے جاتے ہیں تو وہ ۱۲۳۴۵ کی شکل میں آتے ہیں۔ جبکہ نومیرک کی پیڈ سے درج کرنے پر 12345 کی شکل میں آتے ہیں۔ آپ کی بتائی ہوئی سیٹنگ کے مطابق یہ فرق مٹ جاتا ہے۔ کیا اس کا بھی کوئی حل موجود ہے؟ جزاک اللہ خیرا۔
Top