نتائج تلاش

  1. S

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    اوبنٹو کا 9٫10 ورژن ڈاونلوڈ کرنے کا لنک کہاں سے ملے گا ؟
  2. S

    انگلش ترجمہ قران از مفتی محمد تقی عثمانی

    مفتی تقی عثمانی کا اردو میں‌بھی ترجمہ قرآن آچکا ہے غالبا 3 جلدوں میں‌ہے کیا وہ کسی کے پاس پی ڈی ایف فارمیٹ میں‌موجود ہے ؟
  3. S

    ان پیج

    ظلم یہ ہے کہ ان پیج کئ مالک سوفٹ وئر چوری ہونا برداشت کررہے ہیں ۔ لیکن سستا نہیں دے رہے۔
  4. S

    لڑکیاں تعلیمی میدان میں لڑکوں سے آگے کیوں ؟

    میرے خیال میں یہ کوئی انوکھی بات نہیں ۔ کیونکہ لڑکیوں کی سوچ محدود ہوتی ہے۔ اس لئے وہ کسی ایک کام میں جب لگیں تو زیادہ نمبر لیتی ہیں ، جبکہ لڑکوں کی نظر وسیع ہوتی ہے ۔ اس لئے وہ کسی خاص موضوع پر ان سے پیچھے رہ جاتے ہیں لیکن مجموعی طور پر ہمیشہ ان سے آگے ہی ہیں
  5. S

    گوگل سرچ اب ورچؤل کی بورڈ کے ساتھ

    اب تو اردو بھی گوگل میں موجود ہے
  6. S

    جاوید احمد غامدی صاحب کے ادارے المورد کی ویب سائٹ

    میرے خیال میں جاوید احمد غامدی صاحب لوگوں کو گمراہ کررہے ہیں
  7. S

    سب سے اچھا میڈیا پلیر

    میرے خیال میں بھی کے لائٹ‌ میگا کوڈیک پیک بہتر ہئ
  8. S

    ! آفس 2007 ! اردو اورعربی سپیل چکر!

    بہت بہت شکریہ جزاک اللہ
  9. S

    ایم ایس ورڈ میں‌اردو کا استعمال

    کیا کوئی سپیلنگ چیکر ان پیج میں بھی لگ سکتا ہے
  10. S

    ! آفس 2007 ! اردو اورعربی سپیل چکر!

    اھل حرب کی چوری جائز ہے کسی بھی مفتی سے پوچھ لیں اور اس وقت یوری ممالک اھل حرب ہی کہلائیں گے شریعت کی اصطلا میں ۔
  11. S

    لائبریری سافٹ ویر کی تلاش

    مجھے اردو میں اکاوُنتنگ سافٹ وئر درکار ہے کوئی بھائی راہنمائی کرسکتا ہے؟
  12. S

    فونٹ القلم خاور فونٹ

    جزاک اللہ احسن الجزا
  13. S

    ایم ایس ورڈ میں‌اردو کا استعمال

    زبردست اللہ آپ کا بھلا کرے
  14. S

    کمپیوٹر کے لئیے ایک مفت اسلامی آپریٹنگ سسٹم sabily

    لیکن یہ اردو کو بھی سپورٹ کرتا ہے؟
  15. S

    ان پیج

    میرے پاس اس کا حل موجود ہے۔ لیکن میرے پاس اردو محفل میں میسیج آرھا ہے کہ پہلے 10پوسٹ کریں۔ لیکن میں یہاں نیا ہوں پوسٹ کرنا نہیں معلوم ۔ Sirajkb2جی میل پر
  16. S

    کمپیوٹرمیں وائرس اسکاحل کیا؟

    شکریہ میرا مسئلہ بھی یہی ہے
Top