نتائج تلاش

  1. عائشہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    مجھے ابھی تک اردو لکھنی آتی ہے ۔۔۔۔لیکن اس فونٹ میں اتنا مزہ نہیں آ رہا ۔ کوئی بتائے گا یہ کیا ہوا ہے ۔
  2. عائشہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم محفل میں تھوڑی تبدیلیاں محسوس ہوئیں ۔۔اچھا لگ رہا ہے کیسے ہی سب لوگ؟
  3. عائشہ عزیز

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    اردو محفل اور محفلین کو سالگرہ بہت مبارک ہو. بہت دعائیں :love:
  4. عائشہ عزیز

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    الحمد للہ میں ٹھیک ہوں چاچو میں تو بس جھانکنے آئی تھی محفل پر۔۔ آپ کو دیکھ کر پوسٹ کیا۔۔ کافی عرصے بعد دکھائی دیئے ہیں۔۔ آپ کی پوسٹس دیکھ کر محفل پر رونق لگ رہی ہے۔ ناعمہ بھی ٹھیک ہے۔ اس کو بتاتی ہوں ابھی :)
  5. عائشہ عزیز

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    السلام علیکم ۔۔۔یہ سب لوگ کہاں غائب ہیں اتنے عرصے سے ؟
  6. عائشہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم کیسے ہیں سب؟
  7. عائشہ عزیز

    تاسف ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ،ملنے کے نَہیں نایاب ہیں ہم

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ کچھ سمجھ نہیں آ رہا۔۔ نایاب چاچو۔۔ یقین نہیں ہو رہا ان کی دعاؤں سے محروم ہوگئی ہوں۔ وہ تمام الفاظ جو وہ مجھے حوصلہ دینے کے لیے کہا کرتے تھے، کانوں میں گونج رہے ہیں اور اب وہ خود ہی چلے گئے ہیں۔ اللہ رحمت فرمائے ان کی لحد پر۔۔
  8. عائشہ عزیز

    محفل کے جِن بھوت

    وعلیکم السلام جاسمن آپا کیسی ہیں آپ؟ :)
  9. عائشہ عزیز

    محفل کے جِن بھوت

    میں بھی جن بابا بن گئی ہوں بلکہ ۔۔۔۔۔ :rollingonthefloor:
  10. عائشہ عزیز

    ہماری پانچ دن کی بادشاہت:: محمد خلیل الرحمٰن

    بہت خوب اب میں آپ کو پہچان پائی :)
  11. عائشہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    بھیا پھر مجھے شاکر بھائی والی تحریر یاد آ رہی ہے :rollingonthefloor:
  12. عائشہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    مجھے کیا پتا؟ :rollingonthefloor:
  13. عائشہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    امی جان وقفے سے جاگ کر دیکھتی ہیں کہ کون ابھی تک نہیں سویا. :biggrin:
  14. عائشہ عزیز

    ہماری پانچ دن کی بادشاہت:: محمد خلیل الرحمٰن

    بہت ہی زبردست! تصویریں دیکھ کر اور بھی اچھا لگا. چچا جان آپ کہاں ہیں ان میں؟
  15. عائشہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    میں جارہی ہوں اس سے پہلے کہ امی جان سے دوبارہ ڈانٹ پڑے :biggrin:
  16. عائشہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    وہی وہی اب تو بھیا اپنے ہاتھ کا ذائقہ ہی بھول گئے ہوں گے
  17. عائشہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    اب سعود بھائی کو بھی پکانا چاہیے
  18. عائشہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    کونسی کسر، کسر اعشاریہ؟
  19. عائشہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    ارے کہاں حضور :rollingonthefloor:
Top