نتائج تلاش

  1. س

    "کشف المحجوب" میں سے ایک قصّہ

    ماشاء اللہ، بہت خوب واقعہ ہے۔ کشف المحجوب کا مطالعہ ہر دفعہ پہلے سے زیادہ پرکشش ہوتا ہے۔ داتا گنج بخش میرے محسن و استاد ہیں، اور مترجم مفتی سید غلام معین الدین نعیمی میرے دادا جان۔ ان دو بزرگوں کی اس فورم میں بات چیت نے مجھے اس فورم کا ممبر بنا دیا۔ :)
Top