نتائج تلاش

  1. فرضی

    افتخار چوہدری کی عدالت

    ماشاءاللہ۔۔۔ امید ہے ایسے ہی اچھے فیصلے آئیں گے۔ اور جوڈیشری کو پھر یرغمال نہیں بنایا جائے گا۔
  2. فرضی

    کراچی کو دنیا بھر کے بڑے شہروں میں سب سے سستا شہر

    بھئی بات کراچی کی ہی ہورہی ہے تو وہاں کا کریڈٹ جن صاحب کو دیا جاتا ہے ان کے انداز گفتگو کی ایک جھلک بھی ملاحظہ فرمالیں۔ ماشاءاللہ ایک مثال ہیں ہم سب کے لیے۔
  3. فرضی

    خیبر: مسجد میں بم دھماکہ!

    یقین نہیں ہوتا کہ کوئی مسلمان مسجد پر حملہ کرے گا۔ اللہ ہم پر رحم فرمائے۔
  4. فرضی

    ڈعا مانگنے پر ۔۔۔۔۔۔ 20 سال قید کی سزا

    خبر تو ٹھیک ہے کیوں کہ ہمارے ہاں آج کے اخبار میں بھی یہ خبر چھپی ہے اور اس اخبار کے اونلاین ورشن میں بھی موجود ہے۔۔ پوری خبر پڑھنے کے لیے پیسے دینے پڑیں گے لیکن ہیڈر پڑھا جاسکتا ہے۔ اس کے علاوه: بي بي سي گارجیئن اور کافی باقی اخبارات میں بھی یہ خبر شائع ہوئی ہے۔
  5. فرضی

    لال بینڈ - آغاز اچھا ہے

    ملک صاحب اکیلے میں زرداری صاحب کو جو باتیں کہتے ہیں۔۔ ان کا جواب نہیں۔۔۔ :)
  6. فرضی

    لال بینڈ - آغاز اچھا ہے

    ساجید بھائی کوئی ویڈیو موجود نہیں ہے۔۔ کلک کرنے پر یہ پیغام ملتا ہے The URL contained a malformed video ID.
  7. فرضی

    Mandriva میں اردو کیبورڈ اور ارد فانٹ انسٹال کرنا

    بزرگ کے لیے وینڈوز ہی چڑھا دیں۔دعائیں دے گا
  8. فرضی

    دو پرانے گانے۔

    سب تو سوہنیا۔۔ ھائے وے من موہنیا۔۔۔۔۔۔
  9. فرضی

    مینہ دا خپلو سنگہ کیژی مالہ چل نہ رازی( پشتو )

    اچھا؟ کون تھا بھلا؟
  10. فرضی

    لینکس میں اوپن پیڈ کا مسئلہ

    اوہ۔۔۔۔۔ شاید یہی مسئلہ ہوگا۔۔۔ شکریہ
  11. فرضی

    لینکس میں اوپن پیڈ کا مسئلہ

    لینکس میں محفل پر تو اب تک کوئی مسئلہ پیش نہیں آیا لیکن آج ایک پوسٹ کو تدوین کی غرض سے جب کھولا تو وہاں اوپن پیڈ کام نہیں کر رہا تھا، مطلب صرف انگریزی ہی لکھی جاسکتی تھی۔۔۔ کیا کسی اور کو بھی یہ مسئلہ ہے؟ ذرا چیک کر کے بتائیں تو۔۔ شکریہ۔۔۔
  12. فرضی

    مینہ دا خپلو سنگہ کیژی مالہ چل نہ رازی( پشتو )

    فقط دو؟ پشتو تو ہر گاؤں اور قبیلے میں مختلف لہجے میں بولی جاتی ہے البتہ اس کے مشہور لہجے دو ہیں۔۔۔۔ سخت، جو پشاور، سوات اور کابل،وغیرہ میں بولا جاتا ہے۔ اور نرم جو قندہار، کوئٹہ وغیرہ میں بولا جاتا ہے۔ پشتو لہجوں میں مجھے سب سے زیادہ مشکل، وزیری یا وزیرستان کے لہجے اور منگل لہجے میں پیش آتی...
  13. فرضی

    ابنٹو میں براڈ بینڈ انٹرنیٹ کی تنسیب کیسے کی جائے۔

    میرا تجربہ بھی جہانزیب او ساجد جیسا ہی ہے۔ میں نے کبنٹو کو کافی غیر مستحکم پایا ہے۔۔ اکثر کام کرتے ہوئے کریش ایرر کا مسئلہ ہوجاتا ہے جبکہ اوبنٹو نے کبھی مسئلہ نہیں کیا۔۔ یہ تھریڈ تو کافی پرانا ہے اور شمیل بھائی کے انٹرنیٹ کنینکشن کا مسئلہ بھی حل ہوچکا ہے لیکن میں میں ڈی ایس کنیکشن کے لیے جو...
  14. فرضی

    مینہ دا خپلو سنگہ کیژی مالہ چل نہ رازی( پشتو )

    ہاہاہا۔۔۔ میرا مطلب مؤنث سے تھا۔۔۔۔ اور بقول شخصے لڑکیاں تو کبھی بھی 25 سے اوپر نہیں ہوتیں۔۔ اس لیے۔۔۔ چپ ۔۔۔نغمہ بی بی سن نہ لے۔۔۔
  15. فرضی

    مینہ دا خپلو سنگہ کیژی مالہ چل نہ رازی( پشتو )

    ساجد "نغمہ" لڑکی ہے۔۔۔۔۔ کیا ترجمہ ایسا ہی ہونا جاہئے۔۔۔ میں نہیں جانتا؟(:
  16. فرضی

    مینہ دا خپلو سنگہ کیژی مالہ چل نہ رازی( پشتو )

    ساجد تو 100 فی صد پشتون ہے لیکن کوہاٹ سے تعلق ہے۔۔ شایدلہجے کا فرق ہے۔ مجھے بھی بنوں کوہاٹ والوں کی سمجھ مشکل سے آتی ہے۔
  17. فرضی

    یارا ستا پہ ..................سویٹ سونگ

    ياره ستا په اننګو کښې چې د چا د وينې رنګ دے زما د پاکې مينې حقيقت پکښې څرګند دے بہٹ خوب زین بھائی۔۔۔۔۔ ساجد بھائی طاہر شباب افغانستان سے تعلق رکھتے ہیں لیکن جرمنی میں رہائش پزیر ہیں۔ فارسی کے علاوہ پشتو اور اردو میں بھی قسمت آزمائی کرتے ہیں۔
  18. فرضی

    لانگ مارچ کامیاب! عدلیہ بحال! وکلاء تحریک کامیاب!

    پاکستان میں ایک نئی صبح طلوع۔۔۔ اس امید کے ساتھ کہ مہنگائی کے اس دور میں انصاف سستا ملے گا۔۔ سب اہلِ محفل کو مبارکاں
  19. فرضی

    سخی سیٹھ - عبیر ابوذری

    وڈا آناں کونسا آنہ ہوتا ہے؟
  20. فرضی

    محفل کیلئیے براؤزر

    یار وریپڈ شیئر کی بجائے اور کہیں اپلوڈ کرو۔۔ ریپڈ شیئر سے ڈاؤنلوڈ کرنا کا بہت پنگا ہے۔
Top