نتائج تلاش

  1. ایم اے رضا

    تعارف میں بھی چلا آیا ہوں

    السلام علیکم،،:razz: آیا تو میں یہاں بہت دنوں سے ہوں سوچا آج تعارف بھی کروا دوں،، میرا نام احمد رضا ہے، میرا تعلق پاکستان کے شہر فیصل آباد سے ہے، عمر 23 سال ہے، کمپیوٹر پروگرامر ہوں۔محفل کا پتہ ایک دوست سے ملا۔ اُمید ہے یہاں رہ کر بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔:hatoff::hatoff: وسلام
  2. ایم اے رضا

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    سلام،،،،،، کیا حال ہیں؟
Top