نتائج تلاش

  1. جاوید خان

    کچھ خاص نہیں بس ۔۔۔۔ ڈیزائننگ :)

    کچھ خاص نہیں بس ۔۔۔۔ ڈیزائننگ :)
  2. جاوید خان

    مدد درکار ہے

    خوش آمدید جناب ۔۔۔۔ آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی ۔۔۔۔ آتے رہیئے گا ۔۔۔۔۔
  3. جاوید خان

    مدد کی اشد ضرورت ہے

    محترم سلیم احمد صاحب پہلے تو بے انتہا معذرت کے کافی دیر سے میں‌واپس آیا ۔۔۔۔ سلیم صاحب ۔۔ میں‌ویسے بھی ڈیزائننگ کی فیلڈ سے وابستہ ہوں‌۔۔۔ بس ذرا سا شاعری سے شغف ہے تو آج کل انٹر نیٹ پر شاعری کو ڈیزائن کرنے کا ایک ٹرینڈ چل رہا ہے اور اسی لیے میں‌بھی کچھ نہ کچھ وقت دستیاب ہونے پر ڈیزائن کر لیتا...
  4. جاوید خان

    مدد کی اشد ضرورت ہے

    السلام علیکم نبیل بھائی ۔۔۔۔ بہت بہت شکریہ آپ کا ۔۔۔۔ میں‌کافی حد تک کامیاب ہو گیا ہوں‌۔۔۔۔۔ کال شام میں‌اچانک ہی میں‌نے سوچا کہ جس طرح‌میں‌کلک سے متن فوٹو شاپ میں‌لے جاتا ہوں‌۔۔۔۔ پی ڈی ایف فیکٹری پرنٹر کے ذریعے اُسی طرح‌سے میں‌نے جمیل نستعلیق فونٹ کے ساھت بھی یہی کیا ۔۔۔ کہ ورڈ میں‌اسے ٹائپ...
  5. جاوید خان

    مدد کی اشد ضرورت ہے

    بہت شکریہ نبیل صاحب۔ ۔۔۔۔۔ اب تک سندھی کے رسم الخط کو میں‌ہمیشہ سے ہی ۔۔۔۔ کاپی پیسٹ کر کے فوٹو شاپ میں‌لے جاتا رہا ہوں‌۔۔۔ اسی لیے اردو کے ساتھ بھی یہی طریقہ استعمال کیا ۔۔۔ مگر جیسا کہ آپ نے کہا کہ دیگر طریقہ کار کے ذریعے بھی فوٹو شاپ میں‌فونٹس کو لے جایا جا سکتا ہے ۔۔۔ اس کا مجھے علم...
  6. جاوید خان

    مدد کی اشد ضرورت ہے

    میں بہت زیادہ شکریہ ادا کرنے کے ساتھ ہی یہ بتانا چاہتا ہوں کہ میں‌نے فوٹو شاپ میں‌ان نئے فونٹس کو استعلام کرنے کا کامیاب تجریہ کیا ہے ۔۔۔۔۔ قطع نظر اس کے کہ ۔۔۔ ابھی کچھ مشکلات درپیش ہیں ۔۔۔۔ جمیل نستعلیق فونٹ کو ورڈ سے فوٹو شاپ میں لے جاتا ہوں تو ۔۔۔ فونٹ اپنے شکل کھو دیتا ہے اور اس کے نقطے...
  7. جاوید خان

    مدد کی اشد ضرورت ہے

    میرے دوست میں‌یہی تو جاننا چاہتا ہوں کہ آپ کس طرح انپیچ پر ان فونٹس کا استعمال کرتے ہیں میں‌نے تقریبآ ہر ممکن طریقہ کار اپنا کار دیکھا ہے مگر میں‌اس میں‌کامیاب نہیں ہو پا رہا ہوں
  8. جاوید خان

    مدد کی اشد ضرورت ہے

    میرے کام کا ایک چھوٹا سا نمونہ پیشِ خدمت ہے ۔۔۔ آپ اسے دیکھ کر سمجھ سکتے ہیں‌کہ مجھے ان فونٹس کی کس قدر شدید ضرورت ہے ۔۔۔۔
  9. جاوید خان

    مدد کی اشد ضرورت ہے

    السلام علیکم ۔۔۔۔ میرے دوست میں پچھلے 5 سال سے ایڈوب فوٹو شاپ مڈل ایسٹرن ورژن استعمال کر رہا ہوں ۔۔۔ میرا تعلق صوبہ سندھ پاکستان سے ہے تو یہاں کی علاقائی زبان سندھی سے اکثر تعلق رہتا ہے اور اکثر اسے اپنے ڈیزائننگ میں بھی استعلام کرنا پڑتا ہے اس مقصد کے لیے میں‌نے ایم بی سندھی کا سافٹ وئیر...
  10. جاوید خان

    مدد کی اشد ضرورت ہے

    بہت شکریہ جناب ۔۔۔۔۔ جی بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔ مذکورہ پوسٹ کافی سود مند ثابت رہی ہے میرے لیے جناب ۔۔۔۔ ممنون ہوں آپ کا ۔۔۔۔ بہت شکریہ ۔۔۔۔۔ نوازش صرف ایک سوال مزید کرنا چاہوں‌گا میں‌۔۔۔۔۔ کیا ہم ان فونٹس کو عام فونٹس کی طرح‌جیسا کے عام فونٹس ’’ٹرو ٹائپ فونٹس ‘‘میں‌کنورٹ نہیں‌کر...
  11. جاوید خان

    مدد کی اشد ضرورت ہے

    جی آپ نے درست کہا جیسا کہ ہم سندھی فونٹس کو ورڈ میں‌ٹائپ کر کے کاپی پیسٹ کرتے ہیں‌ ایڈوب فوٹو شاپ مڈل ایسٹرن ورژن میں‌اسی طر‌ح یہاں‌بھی ہوگا ۔۔۔۔ کیا یہ فونٹس ایم ایس ورڈ میں‌کام کرتے ہیں‌۔۔۔ اور شاید مجھے اس کے لیے اپنی ونڈوز کو اردو انیبل بھی کرنا ہوگا ۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟؟؟‌
  12. جاوید خان

    مدد کی اشد ضرورت ہے

    فوری جواب کے لیے بے حد شکریہ ۔۔۔۔۔ میں‌یہ جاننا چاہتا ہوں‌کہ کیا میں‌ان فونٹس کو ’’ایڈوب فوٹوشاپ ‘‘ استعمال کر سکتا ہوں‌ یا نہیں‌ ۔۔۔۔۔
  13. جاوید خان

    مدد کی اشد ضرورت ہے

    السلام علیکم مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ القلم پر دستیاب فونٹس کو ہم کس طرح‌ان پیچ میں‌یا کسی اور سافٹ وئیر میں‌کس طرح‌استعمال کر سکتے ہیں‌۔۔۔۔ میرا تعلق ڈیزائننگ کے شعبے سے ہے اور میں‌نے حال ہی میں‌کچھ نئے اردو فونٹس کی تلاش شروع کی تھی ۔۔۔۔ اور آج اچانک ہی اردو محفل سع گزر ہوا ۔۔۔۔ بلا شبہ...
  14. جاوید خان

    نئے آنے والے فونٹس

    السلام علیکم ۔۔۔۔ یہ تھریڈ دیکھنے کے بعد رہ نہ سکا اور بے اختیار ریپلا ئے دینے بیٹھ گیا ۔۔۔۔ محترم اشتیاق علی صاحب ۔۔۔ یقین کیجئے کہ دل کو کتنی خوشی ہوئی ان خوبصورت اور دیدہ زیب اُردو فونٹس کو دیکھ کر میں‌ڈیزائننگ کے شعبے سے منسلک ہوں‌اور بین الاقوامی طرز کے ڈیزائن میں‌دیگر فونٹس بھی دستیاب...
Top