You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
-
ا
کاشف بھائی آپ مبارک باد کے مستحق ہیں، بڑا ہی بہترین کام کیا ہےِ۔
-
ا
اس لنک پر مفتی صاحب کا انگلش ترجمہ ہے اردو نہیںہے، مفتی صاحب نے انگلش، اردو دونوں ترجمے کیے ہیںِ۔
-
ا
السلام علیکم!
اگر کسی بھائی کے پاس پی ڈی ایف فارمیٹ میں مولانا مفتی تقی عثمانی کا آسان ترجمہ قران ہو تو پلیز شیئر کریںِ. شکریہ