آسان ترجمہ قران

ابن الوقت

محفلین
السلام علیکم!‌
اگر کسی بھائی کے پاس پی ڈی ایف فارمیٹ‌ میں مولانا مفتی تقی عثمانی کا آسان ترجمہ قران ہو تو پلیز شیئر کریںِ. شکریہ
 

ابن الوقت

محفلین
اس لنک پر مفتی صاحب کا انگلش ترجمہ ہے اردو نہیں‌ہے، مفتی صاحب نے انگلش، اردو دونوں ترجمے کیے ہیںِ۔
 
ابن الوقت صاحب محفل میں خوش آمدید! اگر تعارف کے زمرے میں اپنی شخصیت کے کچھ پہلؤں پر روشنی ڈال دیں تو محفلین کو خوشی ہوگی۔ امید ہے کہ محفل آپ کو پسند آئے گی۔
 

وجی

لائبریرین
ابن الوقت میں ابھی تک انگریزی کا پی ڈی ایف فارمیٹ دیکھا ہے اردو کا شاید ابھی تک بنا نہیں
 

ابو لبابہ

محفلین
جناب ابھی تک ان کا اردو کا ترجمہ اون لائن نہیں ہوا اور نہ ہی کوئی پی ڈی ایف دست یاب ہے۔ انتظار فرمائیں کسی اہل خیر کی توجہ اس جانب مبذول ہونے تک۔
 

squarened

معطل
جناب ابھی تک ان کا اردو کا ترجمہ اون لائن نہیں ہوا اور نہ ہی کوئی پی ڈی ایف دست یاب ہے۔ انتظار فرمائیں کسی اہل خیر کی توجہ اس جانب مبذول ہونے تک۔
٢٠١٠ تک تو واقعی آنلائن دستیاب نہیں تھا،٢٠١٢ میں بہرحال آ گیا تھا
https://islamicbookslibrary.wordpre...-quran-3-volumes-by-shaykh-mufti-taqi-usmani/
 
Top