نتائج تلاش

  1. س

    وندوز 7 ، 64 بٹ والی میں فینوٹک کی بورڈ کا ادخال؟

    کیا کوی صاحب وندوز 7 ، 64 بٹ والی میں فینوٹک کی بورڈ کے ادخال کھ بارے مین رہنمائی فرما سکتے ہیں؟
  2. س

    ایم ایس ورد میں عربی اسیل چیکر کا استعما ل

    مین نے ایم ایس ورڈ میںعربی اسپیل چیکر کا اضافہ کرنے کی بہت کوشش کی ہے مگر اب تک اس میں‌ناکام رہا ہوں‌۔کوئی مجھے ایسی لنک بتا سکتا ہے جہاں سے میں‌باسانی ایم ایس ورڈ مین عربی اسپییل چیکر کا اضافہ کرسکوں،بےبیلون ڈکشنری کا مشورہ تو دیا گیا تھا مگر یہ نہین معلوم کہ یہ کہاں‌سے حاآصل کی جاسکتی ہے،برائے...
  3. س

    ایم ایس ورڈ میں‌اردو کا استعمال

    کیا ایم ایس ورڈمیں‌اردو اور عربی استعمال کرتے وقت اٹومیٹک سجشن ان کیا جاسکتا ہے جیسا کہ انگریزی میں‌ہوتا کہ جب ہم کوئی جملہ لکھتے ہیں اور اس میں‌کوئی خرابی ہوتی ہے تو مذکورہ لفظ کے نیچے ایک لائن لگ جاتی جس کا مطلب ہوتا ہے کہ یہ لفظ صحیح‌نہیں‌لکھا گیا ہےِِِ
Top