نتائج تلاش

  1. A

    یہ کون سا فونٹ ہے؟

    یہ خط ڈوس بیسڈ پروگرام سرخاب کا ھے سلام جیسے کا تمام پچھلے میسجز میں اس خط کا تذکرہ کیا جا چکا ھے، میرے خیال بلکہ میرے مطابق 99؏ یہ سرخاب پبلشنگ سسٹم کا ہی خط ھے کیونکہ وہ سوفٹ ویئر آج سے 10 سال پہلے استعمال میں رہا ھے۔
  2. A

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، ریلیز!

    طعام میں ط ع کے بعد اگر کرا زبر لگا دیں تو طعام بلکل ٹھیک لکھا جائے گا! جناب میں نے ابھی ابھی نستعلیق فونٹ انسٹال کر کے چیک کیا ھے، طعام کو اگر طعام لکھیں گے تہ بلکل یہ بعام بن جائے گا، کیونکہ طعام کے اگر ہجے کیے جائیں تو اس میں کرا زبر بھی آتا ھے اسلیے اگر اپ ٹائپ کریں ت ع (شفٹ آئی( ٰ...
Top