نتائج تلاش

  1. م

    ایک تازہ حمد

    بے حد شکریہ منہاجین صاحب ، نہ میں نے یہ کہا کہ “ مستند ہے میرا فرمایاہوا “ نہ ہی اصلاح بیزاری میرا شیوہ رہا ، میں طالب علمی کو تا عمر باعث افتخار سمجھتا رہونگا۔ میرا موصوف سے کوی ذاتی جھگڑا بھی نہیں مگر انکا اسلوب کچھ اچھا نہ لگا ایک تو اس سائٹ کی خوبی سے کہ صوتی کی بورڈ کی سہولت جس سے میں کما...
  2. م

    ایک تازہ حمد

    کچھ اصلاح کی ہے محترم اعجاز اختر صاحب یہ آصلاح کا اختیار کس نے دیا ہے ۔ پدرم استاد بود کا دعوی اپنے پاس ہی رکھئے ۔ صرف دعوے کرکے کےقد بڑھانے کی کوشش اچھی چیز نہیں ، دنیا خود کہے کہ اپ استاد ہیں ،اپنے اپ کو استاد کہلوانے کی خواہش ادمی کے وقار کو ٹھیس پہنچاتی ہے۔ کتابت کی غلطیاں تو ہو گئ ہیں۔...
  3. م

    جدہ میں منعقدہ مشاعرہ کی روداد

    اردو بندھن کی جانب سے جدہ میں منعقدہ مشاعرہ کی روداد۔۔ ملاحظہ کیجئے http://forum.urdubandhan.com/phpBB2/viewtopic.php?p=16420&sid=220dd3bde9f312135e31b2a30384e4e1#16420
  4. م

    مجھے شکایت ہے اس فورم سے

    شکریہ نبیل مگر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔اردو ا سلام دوستو شعیب صاحب کی تجویز بہت اچھی ہے، میں تو اردو کسی بھی ملک کی زبان کہنا اردو کی افاقیت سے صرف نظر سمجھتا ہوں۔ بیشک اردو ہندوستان میں پیدا ہوی پورے بر صغیر میں وہ پھولی پھلی اور سارے عالم میں پھیل گی۔ شکریہ مہتاب قدر
  5. م

    ایک تازہ حمد

    عنایت برادر عزیز وعلیکم سلام ِ شکرپہ استقبال اور محبت کا۔ نیازمند مہتاب قدر
  6. م

    ایک تازہ حمد

    شکریہ جناب نذرانہ صاحب وعلیکم سلام و رحمہ اللہ ُاردو کی یہ نی بزم واقعی بہت خوبصورت ہے۔ مجھے بھی اپکی ملاقات سے بیحد خوشی ہوی۔ شکریہ مہتاب قدر
  7. م

    ایک تازہ حمد

    اپنی پہلی پیشکش کے طور پر ایک حمد حاضر کر رہا ہوں شکریہ مھتاب قدر چراغ شمع دیا سَََارے نام اسکے ہیں کہ روشنی کے سبھی اھتمام اسکے ہیں خیال و فکر و ہنر سب اسی کی ہیں تخلہق قلم بھی لفظ بھی سب کچھ غلام اسکے ہیں تمام وسعتیں اسکی مری نظر محدود سمجھ میں اءیں نہ میری جو کام...
Top