نتائج تلاش

  1. A

    اردو سرچنگ میں مدد چاہیے۔

    اسلام وعلیکم، میں جملہ میں ایک پراجیکٹ بنا رہا ہوں۔ یہ یونیورسٹی میں میرے اخری سال کا پراجیکٹ ہے اور بہت ہی اہم ہے۔ میں نے جملہ میں ایک رسالے کی سائٹ بنائی ہے۔ میں اس میں اردو سرچنگ بھی شامل کرنا چاہتا ہوں۔ کیا یہاں یا کوئی ایسا پلگن ہے جس کے ذریعے میں اپنا پراجیکٹ میں اردو شامل کر سکوں۔...
  2. A

    میں بھی اردو کی ترقی کا حصےدار بننا چاہتا ہوں۔۔۔۔۔۔

    پہلے مجھے یہ تو بتائیں کہ میں کس طرح مدد کر سکتا ہوں۔ سعید بھائی آپ نے اس بات کا جواب نہیں دیا؟
  3. A

    میں بھی اردو کی ترقی کا حصےدار بننا چاہتا ہوں۔۔۔۔۔۔

    اسلام و علیکم دوستوں، امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ مجھے اردو کے حوالے سے کام کرنے کا بہت شوق ہے مگر اس کا بارے میں پتہ نہیں ہے اس وجہ سے کچھ کر نہیں پاتا ہوں۔ آپ لوگوں سے گزارش ہو کہ میری رہنمائی کریں تاکہ میں بھی اس میں حصہ لے سکوں اور اردو کی ترقی کا ذریعہ بن سکوں۔ شاکر القادری...
  4. A

    ہیڈنگ میں مدد درکار ہے۔۔۔۔

    اسلام و علیکم دوستوں، ویسے تو میں یہاں نیا ہوں مگر جب بھی کبھی مجھے جملہ کی کوئی مدد چاہیے ہوتی ہے تو میں ادھر کا ہی رخ کرتا ہوں۔ میں جملہ 2 سال سے استعمال کررہا ہوں۔ اور اس کو استعمال کرتے ہوئے میں نے انگریزی میں بھی سائٹس بنائی ہیں۔ اب اردو میں ایک سائٹ آئی ہے تو آپ لوگوں کی مدد درکار ہے۔...
Top