اردو سرچنگ میں مدد چاہیے۔

a2usmani

محفلین
اسلام وعلیکم،

میں جملہ میں ایک پراجیکٹ بنا رہا ہوں۔ یہ یونیورسٹی میں میرے اخری سال کا پراجیکٹ ہے اور بہت ہی اہم ہے۔ میں نے جملہ میں ایک رسالے کی سائٹ بنائی ہے۔ میں اس میں اردو سرچنگ بھی شامل کرنا چاہتا ہوں۔

کیا یہاں یا کوئی ایسا پلگن ہے جس کے ذریعے میں اپنا پراجیکٹ میں اردو شامل کر سکوں۔

جزاک اللہ
عدنان احمد عثمانی
 

اظفر

محفلین
عثمانی صاحب آپ کی لکھی ہوی تفصیل سے مجھے سمجھ ہی نہیں آی ٹھیک سے
ذرا وضاحت کر دیں
 
Top