نتائج تلاش

  1. adil

    phpہے کیا؟؟؟

    کوئی بتائے گا مجھے یہ php ہے کیا بلا۔۔۔۔؟ :?: :!: :shock:
  2. adil

    ایکسپلورر میں اردو

    جاوا سلام۔۔۔معاف کیجئے میں ذرا جلدی جواب نہیں دے سکا۔۔۔۔ میں اس چوپال میں تو صحیح لکھ سکتا ہوں لیکن کہیں اور یعنی کسی اور سائٹ پر ٹیکسٹ بکس میں نہیں لکھ سکتا اور جاوا سکرپٹ کہاں سے انیبل کرتے ہیں۔۔۔۔ :roll:
  3. adil

    ایکسپلورر میں اردو

    سلام ۔۔۔ مجھے یہ فورم حاصل کرکے بہت خوشی ہوئی :D میرا مسلہ یہ ہے :cry: کہ میں ایکسپولر میں اردو نہیں لکھ سکتا جب بھی کہیں ایکسپلولر میں لکھتا ہوں تو ڈبے نظر آتے ہیں تا عجیت عجیب کریکترز نظر آتے ہیں حالانکہ میرے پاس تما اردو فونتس ہیں اور میں آفس وغیرہ یا ونڈز میں باقی جگہ اردو ٹھیک لکھ سکتا...
Top