نتائج تلاش

  1. T

    مزاحیہ شاعری

    مزاحیہ شاعری میں آپ اپنے بھی شعر کہ سکتے ہیں اور دوسرے شعراء کے بھی، سب سے پہلے اپنا ایک قطعہ حاضر خدمت ھے ۔ اس بڑھاپے میں کنواری کے گھر نہ جاؤنگا ، آخری عمر میں یہ کا م تو کر جا ؤ ں گا ، کوئی بیوہ ھی ملا دو مجھے اب تو یارو ، میں تو دریا ھو ں سمندر میں اتر جاؤں گا ،...
  2. T

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    ویسے مجھے جن پر ایک بات یاد آئی کہ اگر کوئ بیچین جن آپ کو مل جاے - آپ اسے کام کہین اور وہ ایک منٹ میں وہ کام مکمل کر دے اور پھر آپ کے سر پر سوار ھو کہ "بولو میرے آقا کیا حکم ہے"، آپ پھر اسے کام دیں اور وہ ایک منٹ میں ختم کرکے ، پھر آ جاے اور کھے " بولو میرے آقا کیا حکم ہے " تو آپ کسطرح اس سے جان...
  3. T

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    میرے قبضے میں جن آ جاےء تو میں اسے کہوں گا کہ پاکستان سے سارے فرقے ختم کرکے انھیں ایک سیدھے سادے اسلام پر جمع کردے اور وہ ملا جو اسلام کہ فرقوں میں بانٹ رھے ھیں - انہین اسکی کڑی سزا دے - دوسرا کام اسے یہ دونگا کہ پاکستان کے عوام میں سے ایک نیک ایماندار گروپ کو ڈھونڈ کر حکومت اسکے حوالے کر تاکہ...
  4. T

    مین ایک پاکستانی نژاد کینیڈین ھوں - عمر 44 سال ھے، افسانہ نگار ھوں۔ بہت محبت کرنے والا رومانٹک...

    مین ایک پاکستانی نژاد کینیڈین ھوں - عمر 44 سال ھے، افسانہ نگار ھوں۔ بہت محبت کرنے والا رومانٹک بندہ ھوں ۔ زندگی کے 20 سال کویت میں گزارے ، دنیا کے بہت سے ملکوں کی سیر کرچکا ھوں ۔ طلاق یافتہ ھوں اور ایک مخلص شریک حیات کی تلاش میں ہوں جسے میری طرح ادب، شاعری، اور گلوکاری سے دلچسپی ھو ، میری طرح...
  5. T

    مین ایک پاکستانی نژاد کینیڈین ھوں - عمر 44 سال ھے،singer aur افسانہ نگار ھوں۔ بہت محبت کرنے...

    مین ایک پاکستانی نژاد کینیڈین ھوں - عمر 44 سال ھے،singer aur افسانہ نگار ھوں۔ بہت محبت کرنے والا رومانٹک بندہ ھوں ۔ زندگی کے 20 سال کویت میں گزارے ، دنیا کے بہت سے ملکوں کی سیر کرچکا ھوں ۔ طلاق یافتہ ھوں اور ایک مخلص شریک حیات کی تلاش میں ہوں جسے میری طرح ادب، شاعری، اور گلوکاری سے دلچسپی ھو ،...
Top