نتائج تلاش

  1. سجاد انور

    امجد اسلام امجد زیرِ لب یہ جو تبسّم کا دِیا رکھا ہے

    دل میں خوشبو کی طرح پھرتی ہیں یادیں، امجد ہم نے اس دشت کو گلزار بنا رکھا ہے واااااہ بہت عمدہ انتخاب
  2. سجاد انور

    تمہارے نام

    الف عین صاحب آج آپ کے جریدے میں اپنی غزل پڑھ کر بہت اچھا لگا۔ شکریہ:battingeyelashes:
  3. سجاد انور

    غزل ۔۔۔۔ آپ کی آراء کی منتظر

    اُ جالا روکنے والی فصیلیں خوش تو ہیں لیکن دراڑوں کی حمایت روشنی کو پا ر کر دے گی بہت خوب جناب میرے تعریفی کلمات کی دسترس سے باہر ہے یہ نظم اللہ آپکو ہمیشہ خوش رکھے(آمین ثم آمین) اپنا خیال رکھئیے گا اللہ حافظ
  4. سجاد انور

    تمہارے نام

    محترم اعجاز اختر صاحب آپکی تعریف کا بہت شکریہ ۔آپ کی زیر پرستی انشا اللہ بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔ اپنا خیال رکھئے گا اللہ حافظ
  5. سجاد انور

    تمہارے نام

    غزل پسند کرنے اور اتنی اچھی ویب سائٹ متعارف کروانے کا بہت شکریہ نبیل اور ماورا اپنا خیال رکھئیے گا اللہ حافظ
  6. سجاد انور

    تمہارے نام

    السلام علیکم کیسے ہیں سب دوست امید ہے کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ٹھیک ٹھاک ہونگے اس فورم میں اپنی پہلی پوسٹ کر رہا ہوں جی ہاں ایک غزل جو کچھ عرصہ پہلے قلم بند کی تھی آپکی خدمت میں پیش کرتا ہوں تمہارے نام اس کا انتساب لکھوں گا میں اپنی زندگی پر اک کتاب لکھوں گا گڑی ہوئی ہیں جو صدیوں...
Top