نتائج تلاش

  1. N

    اردو سافٹ قئیر کی بارے میں ocr

    میں ایک پروجیکٹ پر کام کر رہا ہوں کے اردو کے پیج کو اسکینر کی مدد سے اسکین کر کے امیج پر موجود اردو کو ٹیکسٹ میں تبدیل کیا جائے۔ مجحے معلوم یہ کرنا ہے کہ اآیا کسی نے اس پر کام کیا ہے یا پھر مجھے گائیڈ کرے کہ کہاں سے اور انفارمیشن مل سکتی ہے والسلام
Top