شکریہ
شعر و نقد سے علاقہ ہے اور اب یہ پردہءسخن بھی ہے اور براءے نام سا فن بھی ٹھہرا۔ حلقہءاربابِ ذوق راولپنڈی سے تعلق ہے اور دو سال اس کے سیکرٹری کی حیثیت سے فراءض سرانجام دے چکا ہوں۔ اسلام آباد میں انگریزی کی تدریس سے وابستہ ہوں اور راولپنڈی میں مقیم ہوں-
"آدھی آتما" کا "پورا شاعر"
دانیال طریر میرا ہمزاد ہے۔ جو باتیں میں کہنا چاہتا ہوں وہ کہہ جاتاہے- سچ پوچھءے تواس کی شاعری ان تمام حساس افراد کےجذبات کی ترجمان ہے جوجبرکےپیدوارمعاشرےمیںانسانیت کے کرب کا احساس اور ادراک کرتے ہوءے اس کا شعری شاءستگی سے اظہار کرتی ہے۔اس راہ میں اس کا ازخود وضع...