نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    ذیشان بھائی ! انگریزی فونٹ کوئی اچھا سا شامل کیجئے گا اگلی اپڈیٹ میں۔ موجودہ فونٹ اردو کے حروف سے بڑا معلوم ہوتا ہے۔اور کیا تاریخ ؁ والا فیچر بھی ایڈ ہو سکتا ہے اگلی اپڈیٹ میں؟
  2. اشتیاق علی

    ایک ہی فونٹ میں دو مختلف سپیس کیریکٹرز

    بہت بہترین خط بنا رہے ہیں۔ کچھ ضروری باتیں بتانا چاہوں گا۔ لفظ عشق میں ش کی درمیانی شکل تبدیل کیجئے ، و اور ہ کے دائروں میں فرق ہے انہیں درست کرنا ہو گا۔ اسی طرح ر اور و کے پاؤں ایک طرح کے بنائیے ۔ اگر ممکن ہو تو تمام اشکال کا ایک نمونہ دکھائیے تاکہ مزید بہتری لائی جا سکے۔
  3. اشتیاق علی

    فونٹ نور تحریری نستعلیق ریلیز

    کورل اور السٹریٹر میں تو ممکن ہے ہی مگر میں فونٹ کریئٹر کے گلف ٹرانسفارم آپشن کی بات کر رہا ہوں۔ جیسے اس میں فونٹ بولڈ اٹیلک کرنے کی آپشن ہیں ۔ کیا اسی طرح کا ڈاٹڈ لائن ایکشن بنانا ممکن ہے جو ایک ہی بار پورے فونٹ پر اپلائی ہو سکے؟
  4. اشتیاق علی

    فونٹ نور تحریری نستعلیق ریلیز

    عارف بھائی! کیا کسی فونٹ ایڈیٹر میں ایسی کوئی آپشن ہے جو لائن کو نقطہ دار میں کنورٹ کر دے۔ اگر ایسا ممکن ہوا تو اس کا نقطہ دار ورژن بنانا نہایت آسان ہوگا۔
  5. اشتیاق علی

    فونٹ نور تحریری نستعلیق ریلیز

    میری طرف سے ڈھیروں مبارکباد۔ باسم بھائی بہت ہی عمدہ خط تیار کیا ہے ۔ آپ کی اور دیگر احباب کی کاوشیں قابل رشک ہیں۔
  6. اشتیاق علی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    الف الف مبروک! بہت بہت مبارک ہو متلاشی
  7. اشتیاق علی

    تبصرے: ہندی(دیوناگری) لکھنا پڑھنا سیکھیں-ٹیوٹوریل از شکیب احمد

    بہت شکریہ شکیب بھائی! آئندہ صرف متعلقہ سوالات کا حل ہی لکھا کروں گا۔ اُو“ اور”اُ“ کی ماترا میں فرق تصویری طور پر بھی دکھا دیں۔ اسے شاید میں ٹھیک سے سمجھ نہیں پایا۔ مبارک باد کا سارا کریڈٹ آپ کو جاتا ہے۔ آپ نے ما شاء اللہ بہت ہی خوبصورت انداز سے سلسلہ شروع کیا ہے۔ جو کافی آسان ثابت ہوا ہے خاص...
  8. اشتیاق علی

    تبصرے: ہندی(دیوناگری) لکھنا پڑھنا سیکھیں-ٹیوٹوریل از شکیب احمد

    شکیب بھائی! مشق نمبر 2 کی ہے۔ ملاحظہ کیجئے۔ پہلا صفحہ دوسرا صفحہ
  9. اشتیاق علی

    تبصرے: ہندی(دیوناگری) لکھنا پڑھنا سیکھیں-ٹیوٹوریل از شکیب احمد

    شکیب بھائی دھ کی مشق کی ہے ملاحظہ کیجئے۔
  10. اشتیاق علی

    میں کس طرح پروف ریڈنگ کرتا ہوں؟2.0

    مگر میری طرف تو براؤزر میں غلطیوں کو انڈر لائن نہیں ہوتی۔ نا ہی کروم میں اور نا ہی فائر فوکس میں۔ اس کے لیے مجھے کیا کرنا ہو گا؟
  11. اشتیاق علی

    تبصرے: ہندی(دیوناگری) لکھنا پڑھنا سیکھیں-ٹیوٹوریل از شکیب احمد

    شکیب بھائی ! ہم اتنے بھی ایکسپرٹ نہیں۔ ;) باقی آپ ماشاء اللہ بہت اچھا سکھا رہے ہیں۔ انشاء اللہ مزید بہتری آئے گی۔ آپ کے لیے ڈھیروں دعائیں۔ میں سبق نمبر 1 میں دھ کی مشق دوبارہ کروں گا۔ اور پھر مشق نمبر 2 بھی ارسال کروں گا۔ انشاء اللہ
  12. اشتیاق علی

    تبصرے: ہندی(دیوناگری) لکھنا پڑھنا سیکھیں-ٹیوٹوریل از شکیب احمد

    اصل میں کافی عرصہ بعد مشق شروع کی ہے یہی وجہ ہے کہ دھ کو گھ لکھ دیا۔ انشاء اللہ دوبارہ مشق کروں گا تو اس غلطی کو بھی دور کرنے کی کوشش کروں گا۔
  13. اشتیاق علی

    تبصرے: ہندی(دیوناگری) لکھنا پڑھنا سیکھیں-ٹیوٹوریل از شکیب احمد

    استاد شکیب جی سبق نمبر ایک کی مشق حاضر ہے۔ غلطیوں کی اصلاح بھی فرما دیجئے۔
  14. اشتیاق علی

    تبصرے: ہندی(دیوناگری) لکھنا پڑھنا سیکھیں-ٹیوٹوریل از شکیب احمد

    بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے۔ کچھ سال پہلے میں بھی ہندی حروف تہجی سیکھنا شروع کئے تھے مگر پھر دیگر مصروفیات کی وجہ سے اس پر مزید توجہ نہ دے سکا۔ اب یہاں پر کچھ مشق بھی ہو جایا کرے گی اور غلطیوں کا ازالہ بھی ۔ شکیب بھائي کے لیے ڈھیروں دعائیں۔
  15. اشتیاق علی

    مرے خوابوں کا صورت گر کہاں ہے؟

    پسندیدگی کا بہت شکریہ۔
  16. اشتیاق علی

    مرے خوابوں کا صورت گر کہاں ہے؟

    کیا آپ ان لوگوز کا ذکر کر رہی ہیں جو میں نے بنائے ہیں؟
  17. اشتیاق علی

    مرے خوابوں کا صورت گر کہاں ہے؟

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ ! عبد الحکیم آرٹس فورم کا لوگو بنانے کی ادنی سی کوشش کی ہے۔ امید ہے کہ احباب کو پسند آئے گا۔ البتہ آئیڈیا میں تھوڑی سی تبدیلی کی ہے۔ لیکن مجھے مناسب سیٹنگ یہی لگی ہے۔ دونوں میں کاف کی شکل میں تبدیلی ہے۔ ملاحظہ کیجئے۔
  18. اشتیاق علی

    گیارہویں سالگرہ چلو ذکر کرتے ہیں ان کاذرا سا

    کیا بات ہے ۔ بہت خوب اور حقیقت کے قریب تر لکھا ہے۔ خاص طور پر میرے بارے میں جو بھی لکھا ہے حقیقت ہے۔ صدا خوش ، ہنستی مسکراتی رہیں۔:zabardast1::great:
Top