نتائج تلاش

  1. قمر رضوان قمر

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یار مجھے کوئی لڑیوں کی ترتیب سمجھا دے اور یہ بھی سمجھا دے کہ جملے بازی کرنی ہے اور کیا قواعد و ظوابد جی چاہندا اے موت توں پہلاں ایسا نگر میں ویکھاں جس دے باسی اک دوجے نال ذرا نہ نفرت کردے ہون جس دے حاکم زر دے پچھے سپّاں وانگ نہ لڑ دے ہون جتھے لوکی مرن توں پہلاں روز روز نہ مردے ہون
  2. قمر رضوان قمر

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میرے قدم جہاں پڑے سجدے کیئے تھے یار نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. قمر رضوان قمر

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سدا کون سنتا میرے ارمانوں کی ہر اک شخص وہاں بھکاری تھا
  4. قمر رضوان قمر

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کافی عرصے کے بعد آفس آنا ہوا ، کافی کام ہے ۔ انشااللہ گاہے گاہے چکر رہے گا اب محفل میں ، میں ایک بار پھر معزرت خواہ ہوں ۔ مجھے کم از کم آگاہ کرنا چاہئیے تھا
  5. قمر رضوان قمر

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آمیں ۔ بہت بہت شکریہ
  6. قمر رضوان قمر

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آمین ۔ نہایت مشکور ہوں
  7. قمر رضوان قمر

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کل انشااللہ شارجہ جانا ہے معین اختر صاحب کو ٹربیوٹ پیش کر رہے ہیں ، انور مقصود صاحب ۔
  8. قمر رضوان قمر

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت بہت کرم نوازی ، بہت بہت شکریہ ،۔ اللہ پاک آپ کو اجر عطا فرمائے
  9. قمر رضوان قمر

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اللہ تعالٰی کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ میں اب بہتر ہوں ۔ میں بہت خوفناک وقت سے گزرا ہوں ، ڈر تھا کہ کینسر نا ہو ، کافی چیک اپ ہوئے اور دوا کھائی اب بہتر ہوں الحمداللہ
  10. قمر رضوان قمر

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما علی السلام علیکم شدید علیل تھا اس لئیے محفل سے حاضر ہونے سے قاصر رہا
  11. قمر رضوان قمر

    آمین ثمہ آمین

    آمین ثمہ آمین
  12. قمر رضوان قمر

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت بہت بہت معذرت ابھی اپنے زینے پر پائوں رنجا فرمائے ہم نے۔۔۔۔واللہ مصروفیت کی انتہا ابھی تک عشائہ بھی تناول نہی فرمایا۔ معمول ہمارا گھر کھانا بنانا ہوتا ہے ۔ مگر افسوس ابھی بازاری کھانے پر اکتفا کرنا ہوگا
  13. قمر رضوان قمر

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آب جی ضرور۔ بس مکتبی مصروفیات سے فارغ ہو لوں۔۔ضرور لکھوں گا
  14. قمر رضوان قمر

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما علی میں بہت معذرت خواہ ہوں کہ مجھے ابھی تک سلسلوں اور لڑیوں کا فہم نہی ہوا ۔ میں اکثر بے ترتیی سے حاضر ہو جاتا ہوں۔ آپ میری ٹائم پر درستگی فرما دیا کیجے
  15. قمر رضوان قمر

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آج پہلی بار جشن ریختہ میں حاضری لگوائی ۔ بہت بہت مزہ آیا ۔ تہذیب حافی۔ جاوید اختر ، جاوید علی اور اعلی شخصیات کو اپنے سامنے پا کر بہت مسرت محسوس ہوئی
  16. قمر رضوان قمر

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    انکا ہونا ہی تھا ہماری زیست کا حاصل جدا ہو ئے کہ ہم اب ہمارے نہی رہے
  17. قمر رضوان قمر

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وصل و فراق میں نیندیں اجڑ جائیں تو کیا غم حسن جاناں کی دید کی خاطر حد سے گزر جائیں تو کیا غم انکی خاطر ہی تویہ آنکھیں ہیں بھیگ جائیں تو کیا غم قمر اس عشق میں ہم بہک جائیں تو کیا غم
  18. قمر رضوان قمر

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ واہ کیا کہنے
  19. قمر رضوان قمر

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہجر و وصل ہی اصل زندگی ہیں جاناں صرف سانس ہی زندگی نہی ہوتی
  20. قمر رضوان قمر

    عدیم ہاشمی :::::: چِھن گئی درد کی دولت کیسے :::::: Adeem Hashmi

    کاش مجھ کو یہ بتا د ے کوئی ! لوگ کرتے ہیں محبّت کیسے
Top