نتائج تلاش

  1. خ

    ! قرآن و حدیث کا انمول تحفہ !

    26واں حصہ بھی تو اپ لوڈ کرنا چاہیئے تھا، اس کے بغیر نامکمل ہے
  2. خ

    !تنصیب اردو ، نونہالان کیلئے!

    جی یہی اس ویب سائٹ کا مقصد ہے۔ اُردو کی بورڈ بھی خود بخود انسٹال ہوجاتاہے۔ کنڑول پینل وغیرہ میں جانے کی ضرورت نہیں۔ ونڈوز وستا کے لئے تو بس صرف دو فائلیں چلائیں، فونٹ اور کیبورڈ اور مزے کریں! اب ذرا سوچیں کے ہمارے بزرگ حضرات کوجوکمپیوٹر اور سافٹ وئر وغیرہ سے زیادہ واقف نہیں انہیں کون بتائے...
  3. خ

    !تنصیب اردو ، نونہالان کیلئے!

    میری معلومات کے مطابق یہ ایک نیا کنورٹر ہےجس میں‌مختلف کنورٹر کی خوبیوں کو اکٹھا کرنے کی کوشش کی گئی ہےاور ابھی اس کو بہتر بنایا جارہا ہے۔ اس کا کوڈ پی ایچ پی php میں ہے۔ معلوم کرنے کی کوشش کرتا ہوں کہ اس کا کوڈ کب منظر عام پر آسکتا ہے۔
  4. خ

    جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، میجر اپڈیٹ، ریلیز!

    یہ مسئلہ میرے کمپیوٹر پر بھی ہوا تھا۔ میں‌نے ونڈوزکے فونٹ فولڈر میں جمیل نوری کی تمام فائلیں حذف کرکے پھر نئی انسٹال کیں۔ فونٹ کا نام تو فونٹ کے اندر ہے، ظاہری فونٹ فائل کے نام سے فرق نہیں پڑنا چاہیئے، لیکن میں نے دیکھا تھا کے نیا ورژن فرق نام سے انسٹال کرنے پر دو دو فائلیں فونٹ فولڈر میں انسٹال...
  5. خ

    جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، میجر اپڈیٹ، ریلیز!

    زپ فائل http://urdu.ca پر موجود ہے، وہاں سے ڈاؤن لوڈ کرلیں۔ اقدام اول پر جائیں اور اس صفحہ میں انسٹالر کے علاوہ زپ فائل بھی فراہم کی گئی ہے جہاں میک کمپیوٹر کے بارے میں لکھا ہے۔
  6. خ

    جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، میجر اپڈیٹ، ریلیز!

    ماشاءاللہ۔ تمام محبّان اُردو کو مبارکباد۔
Top