نتائج تلاش

  1. متساوی الثاقین مثلث

    لاہور اور پشاور کی ہنگامہ آرائی

    دوسرے لفظوں‌میں اِس ہنگامہ آرائی کا واقعی اُن کارٹونوں‌کی اشاعت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ یعنی یہ تو وہی بات ہو گئی کہ ماروں گھُٹنا پھوٹے آنکھ۔ ٹھیک کہا نا میں‌نے؟ 8)
  2. متساوی الثاقین مثلث

    تعارف سلام

    ابھی ابھی تقشہ کا مشاہدہ کیا ہے۔ میں آج کل ہارٹ فورڈ ایریا میں ہوتا ہوں۔ نیو کنان تو یہاں سے کافی دور ہے۔
  3. متساوی الثاقین مثلث

    لاہور اور پشاور کی ہنگامہ آرائی

    دوستو،مجھے سمجھ نہیں آ رہا کہ حکومت کسی مسئلہ سے توجہ ہٹانے کےلئیے اپنے لئیے اس سے بھی بڑا مسئلہ کیوں پیدا کرے گی۔ کیا آپ کا خیال یہ ہے کہ حکومت خود ذمہ دار ہے ان ہنگاموں‌کی؟
  4. متساوی الثاقین مثلث

    پاکستان میں اردو

    واہ جناب واہ، آپ کی بات دل کو لگی ہے۔ اس سے پہلے میں‌نے اس زاویے سے نہیں سوچا تھا۔ آپ نے بالکل درست کہا کہ ہم لوگ ان جگہوں پر بھی انگریزی کے الفاظ استعمال کرتے ہیں جہاں بڑی آسانی کے ساتھ اردو کے متبادل الفاظ موجود ہیں، اور جیسا کہ آپ نے کہا، اسکی وجہ انگریزی نہ بول سکنے کا احساس کمتری ہے۔ کاش...
  5. متساوی الثاقین مثلث

    لاہور اور پشاور کی ہنگامہ آرائی

    دیکھیں، اگر واقعی حکومت کو سفیر واپس بلانا چاہیئے، اور وہ نہیں بلا رہی، تب بھی پر تشدد ردعمل کسی طور قابل قبول نہیں۔ اس احتجاج میں‌مکڈونلڈز کو جلا دیا گیا، جو کہ ڈنمارکی (؟) نہیں بلکہ امریکی کمپنی ہے۔ اور پھر لوگوں کو جتنا بھی غصہ ہو، لیکن کتنی شرمندگی کی بات ہے اگر کوئی یھ کہے کہ کہاں تو لوگ...
  6. متساوی الثاقین مثلث

    تعارف سلام

    اور تمام خوش آمدید کہنے والوں کا بہت بہت شکریہ۔ :)
  7. متساوی الثاقین مثلث

    تعارف سلام

    ارے جناب، آپ تو شرمندہ کر رہے ہیں۔ ہماری اردو اس قابل کہاں۔
  8. متساوی الثاقین مثلث

    تعارف سلام

    چلیں جناب، یہی غنیمت ہے کھ ایک بورڈ خالصتاّ اردو میں بھی ہے۔ 8) اور جناب آپ مجھے جو چاہے کہیں۔ مجھے کوئی اعتراض نہیں۔ ‘مثلث‘ بھی ٹھیک رہے گا۔ :D
  9. متساوی الثاقین مثلث

    تعارف سلام

    بجا فرمایا، محب علوی صاحب۔ :D
  10. متساوی الثاقین مثلث

    تعارف سلام

    میری عرفیت یقیناّٰ سب کو عجیب لگ رہی ہوگی۔ تو بھئی کہانی یہ ہے کہ نویں جماعت میں ہماری حساب کی استانی صاحبہ جیومٹری میں اردو اور انگریزی دونوں‌کی اصطلاحیں استعمال کرتی تھیں۔ اسی وقت یہ مشکل مشکل عربی نام سننے کو ملے تھے۔ ‘متساوی الثاقین مثلث‘ کو غالباّ انگریزی میں Equilateral Triangle کہتے ہیں۔
  11. متساوی الثاقین مثلث

    تعارف سلام

    سب ممبران کو سلام، بڑی خوشی ہوئی اردو کا فورم دیکھ کر۔ بہت کچھ کہنے کا موڈ ہے، لیکن اردو کی ٹائپنگ ابھی بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔ اب آپ کو کیا بتاؤں‌کہ پانچ منٹ تو میں نے ‘ض‘ ڈھونڈھنے میں لگادیئے۔ تعارف یہ ہے: نام: سلمان کام: مہندس میکانیات (ہاں‌ہاں وہی، مطلب Mechanical Engineer) عمر: 31 سال...
Top