جناب پہلی بات تو یہ مجھے اردو کے مشکل الفاظ پر اعتراض ہے اورنہ اس بات کی خوائش ہے کہ لغت سے انہیں نکالا جائے۔بس عرض صرف اتنی ہے کہ ایک زبان کا ترجمہ جب دوسری زبان میں ہوتا ہے تو تیسری زبان کو ملوث نہیں کیا جاتا۔ اور زبان جن دوسری زبانوں سے نکل کر بنی ہوتی ہے ان کے الفاظ کو جوں کا توں لیاجاتا ہے...