نتائج تلاش

  1. تیسرا درویش

    جب اس کی زلف میں پہلا سفید بال آیا تب اس کو پہلی ملاقات کا خیال آیا

    جب اس کی زلف میں پہلا سفید بال آیا تب اس کو پہلی ملاقات کا خیال آیا
  2. تیسرا درویش

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    یہاں کسی کتاب کی تصویر کیسےشامل کی جاتی ہے؟ رہنمائی کے لئے پیشگی شکریہ
  3. تیسرا درویش

    کلام شاعر، بزبانِ شاعر (مترنم)

    محترم علی وقار صاحب، بہت شکریہ جو ایسےشاندار موتی آپ اس لڑی میں پیش کرتے ہیں۔
  4. تیسرا درویش

    تعارف پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے

    وعلیکم سلام میرے بھائی اور دوست! اتنی خوبصورت محفل اور اتنے اچھے فراخ دل اہلِ محبت ذوقِ سلیم رکھنے والے دوستوں کے درمیان آکر یوں لگتا ہے جیسے انگریزی دشت میں لرزاں و ترساں پھرتے پھرتے اچانک اردو نخلستان میں آ نکلا ہوں۔ آپ کا حکم سر آنکھوں پر، اور ویسے بھی یہ شاعر لوگ کچھ سنانے کا موقع کم ہی...
  5. تیسرا درویش

    ماں

    بیسن کی سوندھی روٹی پر کھٹی چٹنی جیسی ماں ‎یاد آتی ہے! چوکا باسن چمٹا پھکنی جیسی ماں
  6. تیسرا درویش

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    نہ گنواؤ ناوکِ نیم کش، دلِ ریزہ ریزہ گنوا دیا جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو، تنِ داغ داغ لٹا دیا فیض احمد فیض
  7. تیسرا درویش

    ماں

    گھر کی اس بار مکمل میں تلاشی لوں گا غم چھپا کر مرے ماں باپ کہاں رکھتے تھے
  8. تیسرا درویش

    لاہور

    یہ ضروری تو نہیں ہیر فقط جھنگ سے ہو یار کا شہر تو لاہور بھی ہو سکتا ہے
  9. تیسرا درویش

    جس دیس سے ماؤں بہنوں کو

    مجھے فیض صاحب کے کلیات میں اس کی تلاش میں مشکل پیش آرہی ہے۔ کسی کے پاس حوالہ ہے تو از راہ کرم یہاں بتا دیں۔
  10. تیسرا درویش

    حرف ث سے شروع ہونے والے اشعار شامل کریں

    ثابت ہوا کہ مجھ سے محبت نہیں رہی وہ شخص مجھ کو دیکھ کر آنکھیں چرا گیا
  11. تیسرا درویش

    نشاندہی کے لئے بہت شکریہ ظہیر صاحب۔

    نشاندہی کے لئے بہت شکریہ ظہیر صاحب۔
  12. تیسرا درویش

    وہ بادشاہِ فراق و وصال ہے اُس نے جو بار سب سے گراں تھا غلام پر رکھا کیے ہیں سب کو عطا اُس نے...

    وہ بادشاہِ فراق و وصال ہے اُس نے جو بار سب سے گراں تھا غلام پر رکھا کیے ہیں سب کو عطا اُس نے عہدہ و منصب مجھے بھی سینہ خراشی کے کام پر رکھا
  13. تیسرا درویش

    جس کے پلو سے چمکتے ہوں شہنشاہ کے بوٹ۔۔راغب تحسین

    واہ! آپ کو شاعر کا نام علوم ہے تو بتایئے
  14. تیسرا درویش

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    گرمئِ شوقِ نظارہ کا اثر تو دیکھو گل کھلے جاتے ہیں وہ سایہِ تر تو دیکھو فیض احمد فیض
  15. تیسرا درویش

    تعارف پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے

    جی وہ بھی اب آتے ہی ہوں گے۔ مجھے پہلے روانہ کیا تھا کہ ذرا تسلی کر لوں!
  16. تیسرا درویش

    تعارف پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے

    مقامِ شکر ہے۔ میں تو ہراساں تھا کہ جانے کن کٹھن وادیوں سے گذرنا ہوگا اس منزل تک رسائی کے لئے:ROFLMAO:
  17. تیسرا درویش

    تعارف پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے

    بہت شکریہ عدنان صاحب۔
  18. تیسرا درویش

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہم ہیں سوکھے ہوئے تالاب میں بیٹھے ہوئے ہنس جو تعلق کو نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں
  19. تیسرا درویش

    تعارف پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے

    میں دوستوں کی تحریر پر (y) یا♥️ قسم کا ردِ عمل کیسے دے سکتا ہوں؟
Top