نتائج تلاش

  1. و

    فونٹ اردو فانٹس کیٹلاگ کااجراء

    السلام علیکم! یہ کام اردو یونی کوڈ کی ترقی کے لئے یہ بہت ہی اعلیٰ ہے۔ میری طرف سے محفل کی پوری ٹیم کو اردو کی اس شاندار ترویج پر مبارکبار قبول ہو۔ میں امید کرتا ہوں کہ محفل فورم اردو یونی کوڈ کی ترویج میں اسی طرح اہم کردار ادا کرتا رہے گا۔ اگر مستقبل میں نئے فونٹس ڈالے جائیں تو برائے مہربانی ان...
  2. و

    فونٹ عید کا تحفہ اردو کا نیا فانٹ

    قادری فونٹ السلام علیکم! فونٹ تو بہت ہی خوبصورت ہے۔ ہیڈنگ اور ٹائٹل کےلئے بھی بہت خوبصورت ہے۔ عید کے لئے بہت اچھا تحفہ ہے۔:cool:
  3. و

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    السلام علیکم! بھائی جان کیا کہیں سے انپیج 3 کا ٹرائل ورژن مل سکتا ہے۔ اگر مل سکتا ہے تو برائے مہربانی اس کا لنک پوسٹ کر دیجیے۔
  4. و

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    السلام علیکم! میری یہ اردو محفل فورم پر پہلی پوسٹ ہے۔ جمیل نوری نستعلیق میرے خیال میں اس فورم کی سب سے بڑی کامیابی ہے۔ اللہ آپ سب کو اسی طرح کامیاب کرے۔ سب سے پہلے ورژن میں کافی ساری غلطیاں تھیں لیکن جمیل نوری نستعلیق۲ میں کافی سارے مسائل دور کر دیئے گئے ہیں۔ لیکن ابھی بھی اس میں کافی جگہوں پر...
Top