تیموجے ایک عظیم بادشاہ تھا جس نے منگولیا میںسب ست پہلے ایک منظم حکومت بنائی۔۔۔۔ اور اسی نے سب سے پہلے منگولیا میںقانون بنائے جسے چنگیز خان کے نام سے جانا جاتا ہے ۔۔۔ بغداد پر حملہ اس کے بیٹے نے کیا تھا ۔۔۔۔ وہ بھی ایک مسلمان سائسندان نصیرالدین طوسی کے کہنے پر کیا تھا ۔۔۔ اس کی خلیفہءبغداد کے...