نتائج تلاش

  1. khayal

    داغ تمھارے خط میں نیا اک سلام کس کا تھا - داغ دہلوی

    تمھارے خط میں نیا اک سلام کس کا تھا نہ تھا رقیب تو آخر وہ نام کس کا تھا وہ قتل کر کے مجھے ہر کسی سے پوچھتے ہیں یہ کام کس نے کیا ہے، یہ کام کس کا تھا وفا کریں گے، نباہیں گے، بات مانیں گے تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا رہا نہ دل میں وہ بےدرد اور درد رہا مقیم کون ہوا ہے، مقام کس کا...
  2. khayal

    pancakes کی ترکیب ؟

    کیا کسی کے پاس اچھے والے pancakes کی ترکیب مل سکتی ہے؟؟
  3. khayal

    اب تم سے محبت نہیں کرنا

    چلو یہ طے ہے اب تم سے محبت نہیں کرنا روز و شب کی خواھشیں تمھارے نام نہیں کرنا فضاؤں میں جو تمھارا ساتھ بن کر مھکے دلکش منظر ایسے اور خواب دیکھا نھیں کرنا یاد تمھاری آ آ کے دل کو ستائے تو آہوں کے پیچھے انھیں چھپایا نھیں نھیں کرنا سارے پتے بھی تھک کر زرد ہو چکے درختوں پر اب تمھارا...
Top