نتائج تلاش

  1. ش

    گرافکس زاویہ نظر درست کریں‌ ۔

    شُکریہ السلامُ علیکُم جہاں زیب صاحِب بہت بہت شُکریہ تصویر کی درُستگی کا میں آئیندہ خیال رکُھوں گی کہ تصویر چھوٹی کر لیا کرُوں لیکِن يہ تصوير ہم نے چلتی گاڑی ميں کيمرے کو رننگ پر رکھ کر لی تھی شايد اِس وجہ سے آپ کو ٹيڑھی دِکھ رہی ہوگی بہرحال ميں اِس کو ترميم کر کے چھوٹا کرتی ہُوں ويسے مُعافی...
  2. ش

    السلام علیکم حجاب، کیسی ہو؟

    السلام علیکم حجاب، کیسی ہو؟
  3. ش

    لائبریری ایوارڈز

    السلامُ علیکُم سب جیتنے والوں کو بہت بہت مُبارک باد قبُول ہو میری طرف سے
  4. ش

    لائبریری ایوارڈز

    فرحت ابھی ابھی اُردُو سیارہ پر آپ کی تھیمز دیکھیں بہت حسین لگی ہیں
  5. ش

    لائبریری ایوارڈز

    السلامُ علیکُم شُکریہ فرحت جی
  6. ش

    جہیز ۔۔۔

    جہیز السلامُ علیکُم بہترین تحریر ہے جزاک اللہ کاش کہ لوگ دِل میں درد رکھ کر اِس بات کو سمجھ سکیں تو دُنیا میں جنّت پا لیں دُعاگو شاہدہ اکرم
  7. ش

    تعارف خوش آمدید شاہدہ اکرم آپی ۔۔

    شُکريہ پياری حِجاب اور زيڈ يان ايف خُوش آمديد کے لِئے ،حِِجاب بہت عرصے سے کہہ رہی تھی اُردُو محفِل ميں شامِل ہونے کو ليکِن جِس بھی کام کا جو وقت مُقرر ہوتا ہے وُہ جبھی ہوتا ہے اُردُو ٹيک پر بلاگ تھا کہنی سُننی اور اب عمّار کی مدد سے پھر سے بلاگ بنايا ہے نام وُہی ہے کہنی سُننی ،اچھا لگ رہا ہے...
  8. ش

    اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں

    زينب پتہ پے آپ کو حِجاب کو شگُفتہ اور بہت سے اور لوگوں کو ديکھ کر کيسا شوق ہُوا تھا اور اب
Top