فیڈ بیک کا شکریہ خاور صاحب۔ میں کوشش کروں گی کہ سبزیوں کی بھی زیادہ تراکیب شائع کی جائیں ۔ آپ کو اجزاء کے نام سمجھ نہیں آ رہے یا وہ چیزیں ہی بازار میں دستیاب نہیں ہیں؟
بعض ترکیبوں میں ایسے اجزاء آ جاتے ہیں جو زیادہ استعمال نہیں ہوتے ۔ویسے میری کوشش ہوتی ہے کہ ایسی تراکیب پیش کروں جو آسانی سے بن...