نتائج تلاش

  1. AinAlif

    تم نہیں۔۔۔۔مجھے قدیم اندلس یاد آیا تھا

    Mene apny blog men aisi bht si be dhngi likhi hui hen۔ . bs dr k maare idhr post ni krti
  2. AinAlif

    تم نہیں۔۔۔۔مجھے قدیم اندلس یاد آیا تھا

    بہت شکریہ سراہنے کیلئے نور جی۔
  3. AinAlif

    تم نہیں۔۔۔۔مجھے قدیم اندلس یاد آیا تھا

    شکریہ حوصلہ افزائی کے لئے ۔ مجھے تو لگ رہا تھا کہ بے ڈھنگی سی نظم ہے۔ آپکی نوازش ہے اپیا
  4. AinAlif

    تم نہیں۔۔۔۔مجھے قدیم اندلس یاد آیا تھا

    کیا تم جانتے ہو ؟ تمہاری آنکھیں رومانوی ہیں۔۔۔۔؛ ان آنکھوں کے سوگوار حُسن کا طلسم یوں جیسے ” قصر الحمراء“ کے ایوانوں کا اُجاڑ پن اور اُن کے گرد جو حلقے ہیں وه سياهی کے نہیں،، بلکہ اُداسی حصارکے ہیں جیسے واہموں کی آنچ پر لرزتے آسماں شگاف بُرج اور اُن پر اُلّو کی مانند بسیرا کرتی مَیں ۔۔۔۔ مَیں...
  5. AinAlif

    شاہ بابا اور میں

    معاف کیجئے گا دراصل مجھے اس سائٹ کا زیادہ اندازہ نہیں ہے۔ کیا یہ مکالمہ انبکس کی hi صورت ہے ؟۔ در اصل میں کچھ اُس موضوع پر اپنی ذاتی نوعیت کی رہنمائی آپ سے چاہ رہی تھی۔
  6. AinAlif

    شاہ بابا اور میں

    جی بہتر
  7. AinAlif

    شاہ بابا اور میں

    کہاں پر ؟
  8. AinAlif

    شاہ بابا اور میں

    السلام علیکم !نور وجدان ۔ ۔ کیا میں آپ سے inbox میں بات کر سکتی ہوں . پلیز ؟
  9. AinAlif

    اقتباسات جون ایلیا

    مجلہ۔ مشاعرۂ 90ء (جون ایلیا) .________________________ ._________آواز_________ اُن لوگوں کو شک و شبے کی نظر سے دیکھا جائے گا جو خود تو بولے چلے جاتے ہیں، لیکن دوسروں کو بولنے نہیں دیتے۔ انکا بولنا ناگوار ہی گزرے گا، چاہے وه ابدی سعادتوں کی بشارت ہی دینے والے کیوں نہ ہوں۔ دیکھو یہ زمین آج تک کسی...
  10. AinAlif

    تصویری شاعری

    شمشاد بھائی دیکھ لیں جواب آپ بھی پھر مجھے مٹانا بھی ہے۔ :heehee:
  11. AinAlif

    تصویری شاعری

    25:bashful:
  12. AinAlif

    تصویری شاعری

    جی بالکل نہیں پوچھنی چاہئیں۔ جبکہ یہ دونوں چیزیں ہی اہمیت کی حامل ہوتی ہیں۔ :eyeroll:
  13. AinAlif

    تصویری شاعری

    اپنی عمر بھی بتاؤں؟ تعارف کیلئے ؟:cute:
  14. AinAlif

    تصویری شاعری

    اوه ۔ ۔ جی بالکل ۔ لکھتی ۔ ۔ میں لاہور سے ہوں۔
  15. AinAlif

    تعارف تعارف

    میرا تعارف کوئی بھی نہیں ہے۔:unsure:
Top