نتائج تلاش

  1. ذوالفقار احمد

    فونٹ القلم قرآن پبلشر ریلیز!

    میرا خیا ل ہے یہ فانٹ صرف قرآنی آیات کے لئے ہے ۔
  2. ذوالفقار احمد

    فونٹ القلم قرآن پبلشر ریلیز!

    ما شاء اللہ بہت ہی خوبصورت فانٹ ہے۔ میں نے ایک دعا کا عربی متن ایم ایس ورڈز میں تحریر کیا ۔ جو Al Qalam Quran Majeed 2 میں تو صحیح دکھتا ہے پر Al Qalam Quran Publisher میں اس کے بیشتر حصے صحیح نہیں ہیں جیسا کہ نیچے دی گئی تصویر سے واضح ہے۔ مہربانی فرما کر اس بارے میں کچھ رہنمائی فرما دیں۔
  3. ذوالفقار احمد

    ورڈ ۲۰۱۰ سے کورل ڈرا ایکس ۵ تک!

    بہت بہت شکریہ جناب ! ایک عرصے سے اس مسئلے کے حل کے تلاش میں تھا۔ ۔ ۔:)
  4. ذوالفقار احمد

    دیگر قرآن مجید (سرچ كے ساتھ)

    شکریہ برادرم ۔ ۔ ۔ ترمیم شدہ فائل نے مسئلہ حل کر دیا ہے۔ ۔
  5. ذوالفقار احمد

    دیگر قرآن مجید (سرچ كے ساتھ)

    سورہ کے فہرست میں جب آپ کسی سورہ کو منتخب کرتے ہیں تو میں ونڈو میں صرف اس کا نام نظر آتا ہے۔ جب آپ کسی آئیت کو منتخب کرتے ہیں تب جا کر آپ کو متن نظر آتا ہے۔ پہلا پارہ بھی اسی طرح سے دکھنے کو ملتا ہے ۔ دوسرے پارے کو منتخب کرنے پر اس کا پورا متن نظر آتا ہے ۔ سرچ کا سلسلہ بہت عمدہ ہے ۔ ۔ ۔...
  6. ذوالفقار احمد

    گفتگو: تیسرا سبق: ایک سادہ ریلس بلاگ

    شکریہ ۔ ۔ بہت مزہ آیا۔ ۔ اگلے سبق کا انتظار رہے گا۔ :)
  7. ذوالفقار احمد

    گفتگو: دوسرا سبق: ریلس پروجیکٹ سیٹ اپ

    شکریہ سعید بھائی ۔ لوکل سسٹم پر روبی کے انسٹال کے بعد یہ ابہام پہلے سے ہی دور ہو گئے تھے ۔ اب چونکہ میں اپنے لوکل سسٹم پر روبی انسٹال کر چکا ہوں تو میرا خیال ہے کہ ایس کیو ایل لائٹ بھی انسٹال کر لوں تا کہ آئندہ آنے والے اسباق کی ہتر طور پر مشق کر سکوں ۔
  8. ذوالفقار احمد

    گفتگو: دوسرا سبق: ریلس پروجیکٹ سیٹ اپ

    ایک بات اور! کیا مائیکرو سافٹ ایکسز کا ڈیٹا بیس استعمال کیا جا سکتا ہے یا نہیں ؟
  9. ذوالفقار احمد

    گفتگو: دوسرا سبق: ریلس پروجیکٹ سیٹ اپ

    محترم سعید بھائی ہروکو گارڈین میں پہلے تو کوڈ ونڈو میں کسی قسم کی تحریر ممکن نہیں ہو پا رہی ۔ پہلے سے موجود کسی فائل کو کھولنے کے بعد اس میں ردو بدل ممکن ہے ۔ علاوہ ازیں ایک الگ سے کنسول ونڈو ہے جہاں کمانڈز لکھی تو جا رہی ہیں مگر خاطر خواہ نتیجہ نہیں حاصل ہو پا رہا ۔ تھوڑی راہنمائی درکار...
  10. ذوالفقار احمد

    گوشہ صحبت (کامن روم)

    افتتاحی سبق کے حساب سے مناسب تھا۔ مگر آگے چل کر میرا خیال ہے کہ اس میں اضافہ ہونا چاہیئے۔ بہت ہی مناسب اقدام ۔ اس سے اسباق پر نظر رکھنے میں آسانی رہے گی اور ان سے متعلق سوالات اور جوابات پر بھی۔ میرا نہیں خیال یہ اقدام مناسب رہے گا۔ ہو سکتا ہے بعض اسباق کچھ لوگوں کے لئے آسان ہوں اور وہ اس...
  11. ذوالفقار احمد

    شرکاء کا تعارف

    محترم ابن سعید بھائی میں نے آپ کی ھدائیت کے مطابق اکائونٹ بنا لیا ہے۔
  12. ذوالفقار احمد

    شرکاء کا تعارف

    میرا نام ذوالفقار احمد ہے۔ قطر میں بسلسلہ روزگار موجود ہوں ۔ یہاں ایک ڈیٹا بیس سسٹم کو سنبھال رہا ہوں‌۔ اس سے پہلے پاکستان میں گرافک اور ڈیسک ٹاپ ڈیزائیننگ کا کام کرتا رہا ہوں۔ کسی حد ویب ڈیزائیننگ بھی۔ امید ہے آپ دوستوں کے ساتھ مل کر اپنے علم میں مزید اضافہ کر پائوں گا۔ شکریہ خوش رہو
  13. ذوالفقار احمد

    القلم صدف فونٹ

    اچھا اضافہ ہے
  14. ذوالفقار احمد

    عطاری مجید فانٹ

    خوبصورت خط ہے ماشاء اللہ
  15. ذوالفقار احمد

    اردو نویسی

    آپ اپنی کوشش جاری رکھیں ۔ ہم آپ کی کامیابی کی دعا کرتے رہیں گے۔ خوش رہو!
  16. ذوالفقار احمد

    میر میر تقی میر کی ایک غزل - ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا

    غزل ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا آگے آگے دیکھیے ہو تا ہے کیا قافلے میں صبح کے اک شور ہے یعنی غافل ہم چلے سوتا ہے کیا سبز ہوتی ہی نہیں یہ سرزمیں تخم خواہش دل تو بوتا ہے کیا یہ نشان عشق ہیں جاتے نہیں داغ چھاتی کے عبث دھوتا ہے کیا میر تقی میر
  17. ذوالفقار احمد

    عام سوالات

    کیا یہ ممکن ہے کے اس بزم میں شامل اردو تحریریں سیدھی طرف سے شروع ہوں !
  18. ذوالفقار احمد

    اردو نویسی

    کیا یہ ممکن ہے کہ خطوط خط نفیس پاکستانی نخش میں ارسال کئے جا سکیں !
  19. ذوالفقار احمد

    پروین شاکر صیاد تو امکانِ سفر کاٹ رہا تھا۔۔۔۔۔ کلامِ پروین شاکر

    بہت خوب ! ماشا اللہ ۔۔۔۔ اردو کی ترویج کا اس سے بہتر زریعہ اور کیا ہو سکتا ہے۔ نذرانہ جی بہت خوب ۔ بزم کو اسی طرح سجاتے رہیں ۔ خوش رہو
Top