نتائج تلاش

  1. محمد افضان قاسم

    تعارف تعارف

    تمام احباب کا بہت بہت شکریہ جزاک اللّٰہ خیرا
  2. محمد افضان قاسم

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نا فہمی اپنی پردہ ہے دیدار کے لیے ورنہ کوئی نقاب نہیں یار کے لیے نور تجلی ہے ترے رخسار کے لیے آنکھیں مری کلیم ہیں دیدار کے لیے فدیے بہت اس ابروئے خم دار کے لیے چو رنگ کی کمی نہیں تلوار کے لیے
  3. محمد افضان قاسم

    تعارف تعارف

    السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه و برکاتہ میرا نام محمد افضان قاسم ہے اور میں الیکٹریکل انجینیرنگ کے شعبے سے وابستہ ہوں. میرا تعلق پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع سرگودھا سے ہے
  4. محمد افضان قاسم

    مبارکباد سالِ نو مبارک

    السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه و برکاتہ تمام احباب کو نیا سال بہت بہت مبارک ہو. اللّٰہ پاک ہمارے لئے اس نئے سال کو برکتوں اور خوشیوں والا بنائے اور جس کے حق میں جو بہتر ہے وہ عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین سال نو کی مناسبت سے چند اشعار اب کے بار مل کے یوں سال نو منائیں گے رنجشیں بھلا کر...
Top