نتائج تلاش

  1. م.ع.راشد

    میرے پسندیدہ اشعار

    اوہ! جی جی تعارف کی نئی لڑی شامل کردی... یاد دہانی کا شکریہ
  2. م.ع.راشد

    تعارف میرا تعارف

    السلام علیکم ! نام محمد عبداللہ راشد ہے... تعلق کراچی سے... جماعت دہم کا طالب علم ہوں... ادب کے خبط نے محفل سے متعارف کروایا.. اور اس ہم کا حصہ بن گئے... فی الحال اجازت...
  3. م.ع.راشد

    میرے پسندیدہ اشعار

    اندازِ کرم خوب، بہت خوب ہے لیکن بن بن کے بگڑنے کی اد اور ہی کچھ ہے! (زکی کیفی مرحوم)
  4. م.ع.راشد

    ہری اور لال مرچیں

    کھانا کھاتے وقت اپنی داخلہ پالیسی کو محدود رکھیں... تاکہ آپ کی خارجہ پالیسی متاثر نہ ہو!!! :devil3:
  5. م.ع.راشد

    دریا میں موتی ،،، اے موجِ بے باک ساحل کی سوغات! خار و خس وخاک

    دریا میں موتی ،،، اے موجِ بے باک ساحل کی سوغات! خار و خس وخاک
  6. م.ع.راشد

    بوجھو تو جانیں

    بوجھو تو جانیں
  7. م.ع.راشد

    میرے پسندیدہ اشعار

    پریشاں رات ساری ہے ستارو تم تو سوجائو سکوتِ مرگ طاری ہے ستارو تم تو سوجائو
  8. م.ع.راشد

    میرے پسندیدہ اشعار

    ناکامئ اربابِ خرد دیکھ چکاہوں فرزانہ میں بنتا کوئ دیوانہ ہوا تھا!
  9. م.ع.راشد

    اشعار کے استعمال سے شعلہ بیاں‌مقرر بنیئے

    کیا خبر تھ جرتیں دل کی بنیں گی حسرتیں دیکھ کر کشتی کو طوفاں رخ بدلتے جائنگے
Top