نتائج تلاش

  1. علی شجران

    الحمدللہ علی احسانہ اللہ پاک نے توفیق بخشی کہ میں بھی اس محفل رنگا رنگ میں شامل ہوگیا۔

    الحمدللہ علی احسانہ اللہ پاک نے توفیق بخشی کہ میں بھی اس محفل رنگا رنگ میں شامل ہوگیا۔
  2. علی شجران

    شمسی اور قمری حروف

    مزید یہ کہ عربی میں الف لام کا تلفظ اکثر بالفتح ہوتا ہے۔ زبر کے ساتھ لیکن اردو میں اسے کسری یعنی پیش کے ساتھ بولا جاتا ہے۔ عرب میں عبدَالرحمٰن کہا جائے گا، بر۔ِ صغیر میں عبدُالرحمٰن۔۔ ایسا کوئی قاعدہ بھی اہل عرب کے ہاں نہیں ہے البتہ یہ غلط العام ہو سکتی ہے
Top