نتائج تلاش

  1. م

    گھریلو نُسخے: مرتبہ اردو ویب ٹیم "یکجا"

    جھینگر ایک قسم کا چھوٹا جانور ھی یہ دو طرح کا ھوتا ھے ایک سفید ایک کالا آپ نے وہ پکڑنے ھیں ایک جھٹکے سے مرتے ھیں انکا صرف پیر ھٹا دیں یہ جھینگر گاؤں میں زیادہ ھوتے ھیں گاؤں والوں کو پانچ سو روپے دیں وہ اپکو ایک جمع کر دینگے روزانہ صبح اور شام 40 ،40 جھینگر تل کر کھائیں۔ میں نے پہلی بار جب کھائے...
  2. م

    گھریلو نُسخے: مرتبہ اردو ویب ٹیم "یکجا"

    میرے بھائی اس فورم میں تو مجھے کوئی سنجیدہ بند نہیں ملا۔ ھے آپ وزن کم۔کر سکتے ھیں لیکن اسکے لئے آپ نے مندرجہ ذیل پر عمل کر نا ھوگا۔ گندم 5 کلو، جو 10 کلو، کالا چنا 10 کلو، میتھی دانہ 5 کلو، میتھرے 5 کلو، کلونجی 2 کلو گندم۔کی بھوسی ( جو گندم سے نکالی گئی ھوتی اور جانوروں کو کھلائی جاتی ھے) 20...
  3. م

    گرتے بالوں کے لئے ایک قدیم نسخہ

    اس زہر کا نام کیا ھے بھائی؟؟
  4. م

    گرتے بالوں کے لئے ایک قدیم نسخہ

    دوسری شادی کرنے والا ھوں نہ کہ آپ کچھ اور سمجھیں
  5. م

    گرتے بالوں کے لئے ایک قدیم نسخہ

    میری عمر تقریبآ 60 سال ھے لیکن میں خود کو بوڑھا نہیں کہتا آدمی جب تک دل سے ویلنگ پاور سے کمزور نہ ھو جائے بوڑھا نہیں ھوتا ھے معلوم نہیں عندلیب کی کیا عمر ھوگی لیکن سر کے بال حسن کیساتھ ساتھ بہت بینیفٹ کے ھیں۔ میں دوسری کرنے والا ھوں اسلئے بھی بال چاھیئں
Top