نتائج تلاش

  1. ث

    تعارف ثاقب محمود

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ امید ہے تمام احباب بخیر و عافیت ہونگے، میرا نام ثاقب محمود ہے، مادری زبان ہندکو اور اردو ادب میں طفل مکتب ہوں۔ تعلیم کمپیوٹر سائنس میں گریجوئیشن ہے، اور عملی زندگی میں بھی اسی شعبے سے وابستہ ہوں۔
Top