نتائج تلاش

  1. معاذ احمد

    ریختہ ڈاٹ کام سے کتاب ڈاؤنلوڈ

    یہ کتاب کوئی بھائی ڈاؤنلوڈ کر کے دے سکتا ہے! بہت ضروری چاہئیے۔۔۔Saljooq Nama by Yahya Bin Mohammad Al Morif | Rekhta
  2. معاذ احمد

    ریختہ ڈاٹ کام سے کتاب ڈاؤنلوڈ

    جزاک اللّہ عمر بھائی! آخرکار یہ طریقہ کام کر ہی گیا۔سمجھ نہیں آ رہی آپ کا شکریہ کیسے ادا کروں؟
  3. معاذ احمد

    ریختہ ڈاٹ کام سے کتاب ڈاؤنلوڈ

    اسی فولڈر میں کمانڈ پرامپٹ کیسے کھلے گا؟ تصویر یا ویڈیو بنا کر بھیج سکتے ہیں۔۔۔!!!
  4. معاذ احمد

    ریختہ ڈاٹ کام سے کتاب ڈاؤنلوڈ

    کوئی بھائی اگر مجھے روزانہ کی بنیاد پر چار پانچ شمارے ڈاؤنلوڈ کر کے دے سکتا ہے تو بہت مشکور ہوں گا کیوں کہ مجھے سافٹ وئیر سمجھ نہیں آ رہا کہ کس طرح چلے گا۔ دو تین دن سے کوشش کر رہا ہوں۔۔۔
  5. معاذ احمد

    ریختہ ڈاٹ کام سے کتاب ڈاؤنلوڈ

    عمر بھائی! آپ کے پروگرام میں یہ مسئلہ آ رہا ہے:not recognized as an internal command”
  6. معاذ احمد

    ریختہ ڈاٹ کام سے کتاب ڈاؤنلوڈ

    مجھے بہت ضروری چاہئیں۔
  7. معاذ احمد

    ریختہ ڈاٹ کام سے کتاب ڈاؤنلوڈ

    ریختہ سے موبائل کے ذریعے ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی طریقہ ہو تو بتا دیں۔
  8. معاذ احمد

    ریختہ ڈاٹ کام سے کتاب ڈاؤنلوڈ

    کافی تلاش کرنے کے بعد چھے سات شمارے ہی ملے ہیں۔آپ یہ بتا دیں کہ انہیں تلاش کیسے کرنا ہے؟
  9. معاذ احمد

    ریختہ ڈاٹ کام سے کتاب ڈاؤنلوڈ

    بہت بہت شکریہ بھائی جان! جزاک اللّٰہ۔
  10. معاذ احمد

    ریختہ ڈاٹ کام سے کتاب ڈاؤنلوڈ

    بہت بہت شکریہ بھائی جان! جزاک اللّٰہ۔
  11. معاذ احمد

    ریختہ ڈاٹ کام سے کتاب ڈاؤنلوڈ

    یہ لنک ہے بھائی جان!Khilauna November | Rekhta
  12. معاذ احمد

    موبائل سے ریختہ ڈاٹ کام کے رسالے ڈاؤنلوڈ کرنے کا طریقہ

    موبائل سے ریختہ ڈاٹ کام کے رسالے وغیرہ ڈاؤنلوڈ کرنے کا بھی کوئی طریقہ کار بتا دیں۔بہت مشکور ہوں گا۔۔۔
  13. معاذ احمد

    ریختہ ڈاٹ کام سے کتاب ڈاؤنلوڈ

    Khilauna November | Rekhta یہ لنک ہے بھائی جان!
  14. معاذ احمد

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    یہ سافٹ وئیر مجھے بھی ارسال کر دیں۔طریقہ بھی بتا دیں اگر ہو سکے تو۔۔۔ جزاک اللّٰہ۔
  15. معاذ احمد

    ریختہ ڈاٹ کام سے کتاب ڈاؤنلوڈ

    کچھ رسالے ریختہ ڈاٹ کام سے ڈاؤنلوڈ کرنے تھے۔نام ہے کھلونا۔کوئی بھائی ڈاؤنلوڈ کر کے دے سکتا ہے؟
  16. معاذ احمد

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    ریختہ پر "کھلونا" نام سے رسالے موجود ہیں۔ وہ کوئی بھائی ڈاؤنلوڈ کر کے دے سکتا ہے تو بہت مہربانی ہوگی۔اس کا لنک یہ ہے:Khilauna November | Rekhta
Top