عبدالقیوم چودھری صاحب بات آپ کی بجا ہے لیکن کسی بھی ملک کے لوگوں کو یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ اپنے ملک کے حکام کا اور ان کی افواج کا مذاق بنائیں، سیاسی چٹکلے پیش کرنا ٹھیک ہے لیکن اپنے ملک کے سیاسی قائدین کا مذاق ٹھیک نہیں۔ آپ کے اس مکالمہ پر بعض حضرات نے نواز شریف اور افواج پاکستان کا مذاق بنایا...