نتائج تلاش

  1. Lateef Malik

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    کیا خوب رشتہ ہے دنیا میں ہر چیز کا جوڑ ہے سوائے محبت کے محبت! نامعلوم نٹورک کا نمبر ہے جو نہ ٹریس ہوسکتا ہے نہ بلاک نہ اس پر کال ملائی جاسکتی ہے نہ پیغام نہ وٹس ایپ نہ ٹک ٹاک محبت طوفان کی طرح ہے سیلاب کی طرح ہے جو جس قدر تیراکی برداشت کرسکتا ہے تب تک ذندہ ہے جہاں ہاتھ پاوں نے کام چھوڑا بندہ غرق
Top