نتائج تلاش

  1. فیاض خلیل

    غزل (فیاض خلیل)

    تیری رحمت کو میں کیوں یاد نہ تھا اے خدا میں کوئی شداد نہ تھا اول اول بھی میں کچھ شاد نہ تھا لیکن اس طور سے برباد نہ تھا میرے اشعار میں کیوں معنی ہوں میر صاحب مرا استاد نہ تھا تم بھی شیریں تو نہیں تھی دیکھا اور میں بھی کوئی فرہاد نہ تھا یاد آتے ہیں وہ دن جب میرا دل جگر تشنہ فریاد نہ تھا سب...
  2. فیاض خلیل

    بلبل (نظم)

    سامنے پارک میں شیشم کے درخت پر بیٹھا یہ جو بلبل مجھے تنہا سا نظر آتا ہے کون جانے کہ اسے چھوڑ دیا ہے کس نے کیوں یہ درد بھرے گیت سناتا ہے یہاں کیوں تنہائی میں یہ خوار ہو جاتا ہے دن بھر کس کی تجسس میں پھرا کرتا ہے اور جب شام کے آثار بکھر جائیں گے اپنے سینے میں وہ نازک سے جگر کو لے کر آشیانے کی طرف...
  3. فیاض خلیل

    پشاور سے تعلق ہے۔ اردو ادب میں ایم فل کیا ہے اور پاکستان ائیر فورس میں بطورِ لیکچرار خدمات انجام...

    پشاور سے تعلق ہے۔ اردو ادب میں ایم فل کیا ہے اور پاکستان ائیر فورس میں بطورِ لیکچرار خدمات انجام دے رہا ہوں۔
Top