You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
-
ہیں وہ بشری نگاہ سے اوجھل پھر بھی ان کا ظہور باقی ہے مصطفیٰ آپ کے گھرانے سے پوری دنیا میں نور باقی ہے شہباز خالدؔ کلکتوی
-
چاہتا ہوں مرے اشعار کی خوشبو پھیلے
میری کوشش ہے خدا مجھ سے بھی اردو پھیلے
شہباز خالدؔ کلکتوی