نتائج تلاش

  1. H

    نظم کی تلاش

    و علیکم اسلام مریم، بہت شکریہ، میں نہیں جانتی یہ کس شاعر کی نظم ہے، میں نے یہ کچھ سال پہلے لائیو سنی تھی کسی سے، بہت عرصے سے تلاش کر رہی ہوں، سوچا یہاں بھی کوشش کر لوں. اور مجھے یہی لائنس یاد ہیں بہت شکریہ آپکا
  2. H

    نظم کی تلاش

    مجھے اس نظم کی تلاش ہے کہانی یوں نہیں بنتی کہ جیسے تم بناتے ہو کہانی جو بناتے ہیں کسی جنگل کسی صحرا کسی گھر سے کہانی ڈھونڈ لاتے ہیں نظم
Top