نتائج تلاش

  1. ش

    نہ کسی کی آنکھ کا نُور ہوں، نہ کسی کے دِل کا قرار ہوں ۔ مضطر خیر آبادی

    جی میرا عرض کرنے کا مقصد یہی تھا، کہ سوائے جاوید اختر کے دعوی کے، اور کیا تحقیق ھے، جاوید صاحب کا کہنا ھے کہ یہ کلیات انکے دادا کی حیات میں تو چھپی نہیں، جاوید صاحب نے ھی چھپوایا ھے چند سال پہلے۔ مجھے یہ سمجھ میں نہیں آیا کہ لال قلعہ فلم والوں نے کیسے انکے دادا کی ایک غزل جو شاید انکے دادا کے...
  2. ش

    نہ کسی کی آنکھ کا نُور ہوں، نہ کسی کے دِل کا قرار ہوں ۔ مضطر خیر آبادی

    جناب محترم فرخ صاحب، بہت اثر انگیز غزل ھے۔ عرض کرنا چاہتا ہوں کہ صرف یہ تحقیق کہ کلیات ظفر میں موجود نہیں کافی نہیں ھے تحقیقی لحاظ سے، کیونکہ کلیات کو مرتب کرنے والوں کا کہنا ھے کہ بہادر شاہ ظفر کا بہت سا کلام بکھر گیا تھا اور مختلف شعراء کے نام منسوب ھو گیا تھا جو انکے ہم عصر تھے۔واضح رہےکہ میں...
Top